Ummah Grammar School And Cadet Academy D.I.Khan

Ummah Grammar School And Cadet Academy D.I.Khan

Share

Join Ummah Grammar School And Cadet Coaching Academy For Quality Education

Photos from Ummah Grammar School And Cadet Academy D.I.Khan's post 27/05/2026

بچے من کے سچے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔
وہ دل توڑنا نہیں، صرف دل جوڑنا جانتے ہیں.....

Shuraim Ahmad &
Orhan Ahmad

25/05/2026

If the process is Hard,
It means Big Thing's are Coming..

24/05/2026

کاش لفظوں میں اتنی طاقت ہوتی
کہ میں اپنے استاد کی عزت
پوری دنیا کو محسوس کرا سکتا۔

جن ہاتھوں نے قلم پکڑنا سکھایا،
آج انہی ہاتھوں کے احترام میں
سر جھک جاتا ہے

24/05/2026

ایک چینی کہاوت ہے کہ "جب آدمی 10 کتابیں پڑھتا ہے تو وہ 10 ہزار میل کا سفر کرلیتا ہے۔ "

کہتے ہیں:
" اچھی کتابیں وہ نہیں جو ہماری بھوک کو ختم کردیں بلکہ اچھی کتابیں وہ ہیں جو ہماری بھوک بڑھائیں۔۔۔۔۔۔۔ زندگی کو جاننے کی بھوک ۔۔''

کہتے ہیں:" کتابیں خاموش استاد ہیں ۔۔"

:
"ایک کمرہ بغیر کتاب کے ایسا ہی ہے جیسے ایک جسم بغیر روح کے ۔۔"

:
"جب میں عبادت کرتا ہوں تو میں خدا سے باتیں کرتا ہوں، لیکن جب میں کوئی کتاب پڑھتا ہوں تو خدا مجھ سے باتیں کرتا ہے۔۔۔۔۔"

:
"کتابیں ایک طویل ترین خط ہے جو ایک دوست کے نام لکھا گیا ہو۔۔"

:
"دنیا اکیلے کسی کو مکمل انسان نہیں بنا سکتی، اگر مکمل انسان بننا ہے تو پھر اچھے مصنفین کی تصانیف پڑھنا ہونگی ۔۔۔"

#نووالیس :
" کتابوں سے بھری ہوئی لائبریری ہی ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہم ماضی اور حال کے دیوتاؤں سے آزادی کے ساتھ گفتگو کرسکتے ہیں۔۔۔۔۔"

:
" کتابیں پیالے کی مانند ہیں جن سے پانی پینا تمہیں خود سیکھنا ہوگا"

ایک سروے کے مطابق پاکستان میں فی کس اوسطاً صرف 6 پیسے سالانہ کتاب کے لئے خرچ کیے جاتے ہیں۔ بدقسمتی سے یہاں جوتے شوکیس میں دیکھے جاتے ہیں اور کتابیں زمین پر پڑی نظر آتی ہیں ۔ جس معاشرے میں کتابیں پڑھنے کا شوق نہ ہو وہ کبھی شعور حاصل نہیں کرسکتا ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Tank Road Rahat Garden
Dera Ismail Khan
29111