Pak Pearl School And College D.I.Khan

Pak Pearl School And College D.I.Khan

Share

This is the official page of Pak Pearl College Dera Ismail Khan. PPSC is the main campus located near Qureshi Mor D.I.khan.

Even this organization is New and fresh but proved itself a new emerging organization among the top colleges in Dera Ismail Khan.

31/05/2026

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
محترم والدین کل بروز سوموار یکم جون سے انشاءاللہ باقاعدہ کالج تعلیمی سرگرمیوں کے لٸے عید کے چھٹیوں کے بعد دوبارہ کھل دیا جاۓ گا۔
کالج صبح 6:45 پر پہلی کلاس سے دن 10:00 بجے ساتویں کلاس تک ھو گا۔ 10بجے مکمل چھٹی ھو گی۔
بچوں کے اسمبلی اور کالج یونیفارم کو بند کیا گیا ھے۔ یعنی بچے گھر کے آرام دہ اور نرم کپڑے اور جوتے چپلی پہن کر کالج آ سکیں گے۔ جبکہ چپل پہننا ممنوع ھو گا۔ وقت کی پابندی لازمی ھے۔

19/05/2026

For MDCAT students

19/05/2026

*Exploring Grammar Concepts Through Creative & Practical Learning | Building Language Skills, Accuracy & Confidence | Understanding Words That Replace Nouns | Grade 4 Activity | Pak Pearl School and College | Guided by Ms. Sakina Fateh Sher*

Photos from Pak Pearl School And College D.I.Khan's post 14/05/2026

tomorrow 2nd year Biology model paper.

10/05/2026

plz FSc k tamaam students zaroor parh lien.
کل سیکنڈ اٸیر کا فزکس کا پیپر ھے۔ جو کہ E-sheet پر حل کرنا ھو گا۔ چند باتیں تمام طالبعلم اس شیٹ کے متعلق نوٹ فرماٸیں۔

1. اگر آپ کو E-sheet ابجیکٹیو کے ساتھ ہی مل جاۓ۔ تو آپ سب سے پہلے اس کو آرام سے رکھ لیں۔ اورابجیکٹیو پر توجہ دے کر حل کر دیں۔

2. اس E.Sheet شیٹ کے کل 32 صفحات ھوتے ہیں۔ ابجیکٹیو کے بعد سب سے پہلے گن لو کہ 32 صفحات پورے ہیں اور سب صفحات لاٸن والے ہیں کوٸی سفید صفحہ تو اس میں نہیں ہے۔

3. اگر صفحات 32 نہ ھو یا کوٸی سفید صفحہ اندر ھو تو فورٍا بغیر ایک لفظ لکھے سپرٹینڈنٹ کو شیٹ متعلقہ اعتراض کے ساتھ واپس کر دیں۔ سپرٹینڈنٹ کی ڈیوٹی ھے کہ وہ آپ کو مکمل اور ٹھیک ٹاک E-sheet دے دیں۔

4. اگر آپ پہلے چک نہیں کرو گے۔ کچھ سوالات حل کرنے کے بعدشیٹ میں کوٸی خرابی نکلی تو آپ نٸے شیٹ کو پھر پہلے سوال سے شروع کرو گے۔ جس سے آپ کا بہت وقت ضاٸع ھو سکتا ھے۔

5. اس E-sheet کے پہلے پیج پر آپ نے رولنمبر لکھنا ھے موجود مربعی شکل کے حانوں میں۔ یاد رکھو رولنمبر کالے بلیک بال پواٸنٹ پن پر لکھنا ھے کسی دوسرے پن پر اگر لکھ لیا شہٹ ضاٸع ھو جاۓ گا۔

6. شیٹ کے اندر کوٸی بھی پن استعمال کر سکتے ہو۔ لیکن بلو اور بلیک پن کا اشتراک بہتر ھو گا۔

10/05/2026

الحمد للہ زام ٹریڈرز کے
جی۔ایم سماجی ورکر ہر دلعزیز خاص کر ھمارے کالج سے حصوُصی لگاوو و محبت رکھنے والا جناب محمد حُسین ناصر حج کے خوبصورت سفر پر روانہ۔
دعا ھے کہ اللہ اُس کے لٸے یہ سعی والا سفر آسان اور آرام دہ فرماٸیں۔ اور اُس کے عمل کو قبول و مقبول فرماٸیں۔ اور خیر و عافیت سے واپس اپنے بچوں اور ھمارے لٸے لے آٸیں۔ اور اس مبارک سفر کی وجہ سے اللہ امن و سکون کی ھواٸیں ھمارے دھرتی عام کر دیں۔ آمین
بہت بہت مبارک سفر مبارک ھو۔

08/05/2026

ہمارا مقصد: تعلیم+تربیت
ہم صرف کتابیں نہیں پڑھاتے ،بلکہ مقصد سمجھاتے ہیں ۔
ہماری ہر activity کے پیچھے ایک قدر ،ایک سبق ،ایک تربیت چھپی ہے۔
This activity in class advance Montessori (B) conducted by teacher khadija

08/05/2026

کلاس ۔toddler
"آج کی ایکٹیویٹی: میرا خاندان 👨‍👩‍👧‍👦*
ٹاپک کورڈ: دادا، دادی، امی، ابو، بھائی، بہن*
*سکھایا
رشتے، احترام، اپنائیت*
This activity conducted by miss Shazia naaz❤️

04/05/2026

*Small experiments, big discoveries! 🔍🌍*
*Activity: Parts of Flower*

Our Class 5th scientists became botanists for a day! 👩‍🔬👨‍🔬
Under the able guidance of _Miss Sehrish Parveen_, students explored petals, sepals, stamens, and pistils through hands-on dissection and model making.
From learning to observing to creating — every step sparked curiosity and smiles! 😊
*Thank you, Miss Sehrish Parveen*, for making science fun, meaningful, and unforgettable. Your dedication truly helps young minds bloom!

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


پرل کالونی سٹریٹ
Dera Ismail Khan
02903