16/08/2026
الحمدللہ ثم الحمدللہ
طلبہ اور والدین کی دعاؤں سے اکیڈمی میں
(Hybrid Solar System )
کے ساتھ
(Lithium Battery)
بھی انسٹال کر دی گئی ہے۔
انشاء اللہ اگلا مرحلہ کلاسز میں AC کی سہولت فراہم کرنا ہے۔
ہماری Academic Preparation پورے KPK میں A-One معیار کی ہے۔
انشاء اللہ تعلیم کے ساتھ سہولیات کے میدان میں بھی ECA کو پورے KPK کا بہترین ادارہ بنائیں گے۔