10/11/2025
آل مڈل سکولز ادبی مقابلہ جات 2025
گورنمنٹ مڈل سکول کچی خیسور کے طلباء کی " ملی نغمہ" میں ضلعی سطح پر دوسری پوزیشن
آل مڈل سکولز ادبی مقابلہ جات 2025 کے ملی نغمہ کے مقابلہ میں گورنمنٹ مڈل سکول کچی خیسور کے طلباء نے دوسری پوزیشن حاصل کر کے یونین کونسل کڑی خیسور کا نام روشن کر دیا ، اس کامیابی پر محترم سعید الرحمن صاحب ایچ ایم اور جملہ اسٹاف کو مبارکباد