𝙜𝙝𝙧𝙤𝙢𝙖𝙣𝙟 𝙨𝙝𝙠𝙝𝙚𝙡 𝙨𝙤𝙘𝙞𝙖𝙡 𝙣𝙚𝙬𝙨 غرومنج شاہ حسن خیل سوشل نیوز

  • Home
  • Pakistan
  • Dera Ismail Khan
  • 𝙜𝙝𝙧𝙤𝙢𝙖𝙣𝙟 𝙨𝙝𝙠𝙝𝙚𝙡 𝙨𝙤𝙘𝙞𝙖𝙡 𝙣𝙚𝙬𝙨 غرومنج شاہ حسن خیل سوشل نیوز

𝙜𝙝𝙧𝙤𝙢𝙖𝙣𝙟 𝙨𝙝𝙠𝙝𝙚𝙡 𝙨𝙤𝙘𝙞𝙖𝙡 𝙣𝙚𝙬𝙨 غرومنج شاہ حسن خیل سوشل نیوز In this page we will share village issues with people, regional news, education news, people's issue

اکبر سعید قاسم خیل کے صاحبزادے طاہر سعید کو شادی اور شادی کی خوشیاں مبارک 🌹اللّٰہ تعالیٰ اس نئے ازدواجی سفر کو خوشیوں، م...
13/09/2026

اکبر سعید قاسم خیل کے صاحبزادے طاہر سعید کو شادی اور شادی کی خوشیاں مبارک 🌹
اللّٰہ تعالیٰ اس نئے ازدواجی سفر کو خوشیوں، محبت اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین۔13/9/2026

عاجزی میں عزت ۔۔
09/09/2026

عاجزی میں عزت ۔۔

موسم اپڈیٹ ۔ اس وقت ہمارے گاؤں میں تیز آندھی کا راج ۔ آندھی کے ساتھ  تیز بارش بھی شروع ۔۔
04/09/2026

موسم اپڈیٹ ۔ اس وقت ہمارے گاؤں میں تیز آندھی کا راج ۔ آندھی کے ساتھ تیز بارش بھی شروع ۔۔

30/08/2026

آج کل واٹس ایپ گروپوں میں اتفاق بس اتنا ہے، کہ ایک دوسرے کا حال پوچھو اور پھر ایک دوسرے کے لیے جگہ جگہ کھڈے کھودو۔ اسلئے بہتر یہی ہے کہ آپ اکیلے سفر کریں

ہر مشکل وقت عارضی ہوتا ہے، بس انسان کو اپنے حوصلے مستقل رکھنے چاہئیں۔ایک دن حالات بھی بدلتے ہیں اور وقت بھی💯
28/08/2026

ہر مشکل وقت عارضی ہوتا ہے، بس انسان کو اپنے حوصلے مستقل رکھنے چاہئیں۔
ایک دن حالات بھی بدلتے ہیں اور وقت بھی💯

اس مٹی پر سر ہمیشہ عاجزی کے ساتھ نیچا رکھوں کیونکہ جس مٹی نے آپ کو پہچان دی ہے، اس کے سامنے سر جھکانا فخر کی بات ہے 🌹🌹
22/08/2026

اس مٹی پر سر ہمیشہ عاجزی کے ساتھ نیچا رکھوں کیونکہ جس مٹی نے آپ کو پہچان دی ہے، اس کے سامنے سر جھکانا فخر کی بات ہے 🌹🌹

شاہ حسن خیل کا دورہ ۔سابق ایم پی اے احتشام جاوید اکبر خان نے آج ہمارے گاؤں میں عثمان شاہ کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی...
22/08/2026

شاہ حسن خیل کا دورہ ۔
سابق ایم پی اے احتشام جاوید اکبر خان نے آج ہمارے گاؤں میں عثمان شاہ کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر مشر عبدالمجید ولی خیل کی پوتی کی وفات پر بھی فاتحہ خوانی کی اور اپنے ورکر سمیع خان کے پاس بھی حاضری دی۔
22/8/2026.

20/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
مرحوم سید عبدالغفار شاہ کی اہلیہ اور عثمان شاہ کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ۔
نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

19/08/2026

زمانے کی حقیقت یہی ہے جناب کہ لوگ اپنے دکھ سے نہیں،
بلکہ دوسروں کے سکھ سے زیادہ پریشان ہوتے ہیں۔"

کل جن 2 بندوں نے برچوک میں گلیوں سے ویڈیو بنائیں اور مخدوم آفتاب کے ذریعے ڈی سی آفس تک اور اعلیٰ حکام تک بات پہنچادی آپ ...
18/08/2026

کل جن 2 بندوں نے برچوک میں گلیوں سے ویڈیو بنائیں اور مخدوم آفتاب کے ذریعے ڈی سی آفس تک اور اعلیٰ حکام تک بات پہنچادی آپ نے جو کیا اچھا کیا اگر روکاوٹیں آتی ہیں تو اس طرح کے کاموں سے مکمل گاؤں کے لئے روکاوٹیں آئیں گی دوسری بات آپ حسد اور بغض کا شکار ہوکر آپ نے کردیا لیکن یاد رکھنا کہ اگر ہم کرنے پر آگئے تو آپ حیران ہو جاؤ گے بار بار غلطی سے فائدہ نہ اٹھائیں ہم جوڑنے والے لوگ ہیں توڑنے والے نہیں ۔ہم جو کوشش کرتے ہیں تو آپ بھی کوشش کر لیا کریں کہ گاؤں کو فائدہ پہنچائیں اگر فائدہ نہیں پہنچا سکتے کوئی بات نہیں تو یاد رکھنا روکاوٹیں پیدا نہ کریں ورنہ ہم حق کے لئے لڑنا بھی جانتے ہیں ۔شکریہ ۔
معراج مروت ۔

Address

Shah Hassan Khel Dikhan
Dera Ismail Khan

Telephone

+923489422492

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙜𝙝𝙧𝙤𝙢𝙖𝙣𝙟 𝙨𝙝𝙠𝙝𝙚𝙡 𝙨𝙤𝙘𝙞𝙖𝙡 𝙣𝙚𝙬𝙨 غرومنج شاہ حسن خیل سوشل نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to 𝙜𝙝𝙧𝙤𝙢𝙖𝙣𝙟 𝙨𝙝𝙠𝙝𝙚𝙡 𝙨𝙤𝙘𝙞𝙖𝙡 𝙣𝙚𝙬𝙨 غرومنج شاہ حسن خیل سوشل نیوز:

Shortcuts

Share