08/05/2026
یہ ننھے ہاتھ آج اپنے اُن دوستوں کے لیے اٹھے ہیں جو کل ہم سے بچھڑ گئے 💔
انا للہ و انا الیہ راجعون
Little Scholars School کے سانحے میں 4 معصوم شہید، 15 زخمی
یا اللہ! ہمارے بچوں کو اپنی امان میں رکھ۔ شہید بچوں کے والدین کو صبر دے اور زخمی بچوں کو شفا دے۔ آمین