Telepathy seekhiy

Telepathy seekhiy ٹیلی پیتھی کی مکمل تعلیم آپ کے پسندیدہ سائٹ fbپر.

اس پیج پر آپ اس قابل ہونگے کہ.
جان سکیں گے کہ ٹیلی بیتھی کیا ہے ؛

اس کا طریقہ کار کیا ہے ؛

اس کی مشقیں کیسے کی جاتی ہیں؛

08/05/2015

اسی طرح کے پانچ چکر مکمل کریں

08/05/2015

دوستو!
آپ کےلیۓ ٹیلی پیتھی کی پہلی مشق پیش خدمت ہے.

#.1.ہر مشق سےپہلے سانس کی مشق ضروری ہوتی ہے.
=>پہلے آپ کو یہ تسلی کر لینی چاھیۓ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو. ٹیلی پیتھی کے لیے سب سے اہم چیز سکون ہے _

؟؟پہلے آلتی پالتی مار کر بیٹھ جائیں.اب سانس کی مشق شروع کریں.پانچ سیکنڈ تک سانس اندر کھینچتے رہیں.پانچ سیکنڈ تک سانس اندر روکیںپھر پانچ سیکنڈ تک سانس کو دائیں نتھنے سے باہر نکالیں

یہ ایک چکر ہوا. ............

01/05/2015

ٹیلی پیتھی کیا ہے؟

یہ ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے ایک انسان اپنی سوچ دوسرے انسان کے دماغ میںبھیجھ سکتا ہے. بہت سارے لوگ بہت ساری رقم اس عمل کو سیکھنے میںضائعے کر دیتے ہیں مگر میں آپ کو فری میں بتاتا ہوں

01/05/2015

It is aboutw to telepathy[خیال خوانی]

Address

G T Road
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Telepathy seekhiy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category