13/02/2026
اپنی بچوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کریں ۔
۔
۔
۔
۔
۔
Online Quran Academy for learning.
13/02/2026
اپنی بچوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کریں ۔
۔
۔
۔
۔
۔
17/01/2026
خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ
آپ میں سب سے بہترین شخص وہ ہے
جو قرآن پاک سیکھے اور سکھائے
Assalam-o-Alaikum!
Kya aap apne bachon ya khud Online Quran seekhna chahte hain?
Hum Pakistan mein Online Quran Academy Mehnati aur trained teachers, Safe & trusted online classes ke sath.
✔️ Tajweed ke sath Quran
✔️ Hifz & Nazra classes
✔️ Male & Female qualified teachers
✔️ Online Zoom / Microsoft Team / WhatsApp classes
Aaj hi admission lein aur
Quran seekhne ka safar shuru karein 📖
📲 WhatsApp / Call: 0343 4006441
16/01/2026
16/01/2026
عجیب ہوتی ہے راہِ سخن بھی نصیر۔۔
وہاں بھی آ گئے آخر جہاں رسائی نہ تھی ۔
16/01/2026
*فتنہ دجال سے حفاظت*
```رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:```
جس نے سورہ کہف کی ابتدائی دس آیات یاد کیں، اسے دجال کے فتنے سے محفوظ رکھا جائے گا" (صحیح مسلم)
*نور کا ذریعہ*
```رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:```
جس نے جمعہ کے دن سورہ الکھف پڑھی اس کے اور بیت اللہ کے درمیان نور کی روشنی ہو جاتی ہے۔ (صحيح الجامع)
مبارک ہے وہ زبان جو حضورِ اکرم ﷺ پر درودِ پاک پڑھتی ہے❤️
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيد
15/01/2026
’’سردی بہت شدید ہے۔‘‘
ہو سکتا ہے کہ تم کسی چیز کو ناپسند کرو حالانکہ وہ تمہارے لیے بہتر ہو۔ شیخ محمد ابن عثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
’’کچھ چیزیں نقصان دہ اشیاء ہوتی ہیں، جنہیں میڈیکل میں جراثیم کہا جاتا ہے، انہیں صرف شدید سردی ہی ختم کرتی ہے، اور کچھ ایسی ہوتی ہیں جنہیں صرف شدید گرمی ہی ہلاک کرتی ہے۔ یہ ایک مشاہدہ شدہ حقیقت ہے، اور یہ اللہ عزوجل کی حکمت میں سے ہے۔”
(تفسیر سورۃ آلِ عمران: ١/ ١٦٧)
15/01/2026
شاموں میں بہتریں ہے تری گفتگو کی شام !
صبحوں میں معتبر تری صبحوں کا ذکر ہے !
تو آخری خیال ہے سونے سے پیشتر !
اور جاگنے کے بعد مری پہلی فکر ہے !!!
15/01/2026
”فرشتوں اور جنات کے پاس عبادت تو ہے
لیکن محبت اور عشق کی مستی انسان کا نصیب ہے“
15/01/2026
*اللہ کن لوگوں سے محبت کرتا ہے؟*
اَلْمُحْسِنِیْنَ (احسان کرنے والے): وہ لوگ جو نیکی کرتے ہیں اور دوسروں کے ساتھ بھلائی کا معاملہ کرتے ہیں۔
اَلصَّابِرِیْنَ (صبر کرنے والے): وہ لوگ جو مشکل وقت میں ہمت نہیں ہارتے اور اللہ کی رضا پر راضی رہتے ہیں۔
اَلْمُتَّقِیْنَ (تقویٰ اختیار کرنے والے): وہ لوگ جو اللہ سے ڈرتے ہیں اور گناہوں سے بچ کر زندگی گزارتے ہیں۔
اَلْمُتَوَکِّلِیْن (توکل کرنے والے): وہ لوگ جو اپنے تمام معاملات میں اللہ پر مکمل بھروسہ رکھتے ہیں۔
اَلتَّوَّابِیْنَ (توبہ کرنے والے): وہ لوگ جو غلطی ہو جانے پر فوراً اللہ کی طرف رجوع کرتے ہیں اور معافی مانگتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تہجد کا الارم لگا لیجیے