Pioneer Academy Dera Ghazi khan

Pioneer Academy Dera Ghazi khan

Share

Best education department to achieve your aims
Admissions open for 9th,10th,F.Sc and ICS classes

10/05/2026

معزز والدین!
پائنیر اکیڈمی میں *کلاس 10th کا باقاعدہ آغاز کل بروز سوموار 11 مئی 2026ء* سے ہو رہا ہے. اپنے بچوں کو باقاعدگی سے اکیڈمی بھیجیں کیونکہ *کلاس 10th کے امتحانات تمام کلاسز سے پہلے ماہ فروری میں ہوتے ہیں اگر دیکھا جائے تو صرف مئی 2026 سے فروری 2027 تک صرف اور صرف کلاس 10th کے پاس دس مہینے (Only 10 Month) ہیں* جس میں ہم نے بچوں کا سلیبس بھی مکمل پڑھانا ہے اور ٹیسٹنگ اور رویژن بھی کروانی ہے۔
*اس بار بھی کلاس 10th کے لیے نیا سلیبس ہے اور اس بار سمارٹ سلیبس کے کوئی چانسز نہیں ہیں۔*
لہذا گزارش یہی ہے کہ ان کا بنا وقت ضائع کیے کل سے باقاعدگی سے اکیڈمی بھیجیں۔
*نوٹ: اگر بچوں کے پاس کتابیں نہیں ہیں تو صرف ایک رجسٹر کے ساتھ بچوں کو اکیڈمی بھیج دیجئے۔* تمام اساتذہ بچوں کو وائٹ بورڈ پر اپنا ٹاپک نوٹ کروا دیں گے۔ *شکریہ*

10/05/2026
03/02/2026

شب برات 15 شعبان 4 فروری بروز بدھ پنجاب میں تمام سرکاری و نجی ادارے حسب معمول کؙھلے رہیں گے ۔
5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر ڈے کہ موقع پرملک بھر میں عام تعطیل ہوگی ۔۔۔
بسنت کی چھٹی صرف لاہور میں ہو گی ۔۔۔۔

24/01/2026

Join Us

18/01/2026

📢*اسکولز کے اوقات کار*⏰
*سوموار سے 8:30 بجے سے لے کر*
*2:00 تک سکولوں کے اوقات کار*
*ہوں گے بچوں کے لیے 8:45 تا 1:30*

16/01/2026

Be ready students....👍🏻

13/01/2026

2026 سالانہ امتحانات سے روایتی پریکٹیکل کی بجاۓ معروضی طرز سوالات پوچھے جائیں گے۔ وزیر تعلیم

11/01/2026

*کالج طلباء کے لیے اہم اطلاع! 📢*

کل جاری ہونے والا تعطیلات میں توسیع کا نوٹیفکیشن کالجز کے لیے نہیں تھا۔ کالجز کل 12 جنوری سے کھلیں گے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Bloc#V, Near Pakistani Chowk, D. G. Khan
Dera Ghazi Khan