Shahid Ilyas Buzdar

Shahid Ilyas Buzdar education

22/06/2026
20/06/2026

🌊 Flood Survey 2026
On the ground, assessing affected areas and collecting data for timely relief and response. 🚶‍♂️📋

20/06/2026

حالیہ موسلادھار بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آ گئی جس نے سیلابی صورتحال اختیار کر لی۔ ڈیرہ غازی خان کے مختلف علاقوں میں سیلابی پانی نے تباہی مچا دی۔ بستی باڑا،چھتیس کنڈا،بستی وڈور، بستی لغاری، بستی ڈوم،بستی احمدانی ودیگر کئی بستیاں زیرِ آب آ گئی ہیں۔ سیلابی ریلے کے باعث گھروں، فصلوں اور دیگر املاک کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ متعدد مکانات اور کمرے منہدم ہو گئے ہیں۔ متاثرہ افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت گھریلو سامان محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا ہے۔

کیمرہ ٹیم کے ساتھ فیصل شہزاد چچہ،ہم نیوز، ڈیرہ غازی خان۔

28/05/2026

کوہ سلیمان زیتون فارم

🌸 Second Day of Eid 2k26 🌸

عید کی رونقیں، اپنوں کی محبت
اور دعاؤں کی خوشبو ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے۔ 🌙✨

اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو
خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ ❤️

💫 Eid Mubarak Always 💫

26/05/2026

"السلام علیکم!"
آپ سب کو حاجی الیاس کی طرف سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
آج میں آپ سب کے ساتھ اپنے دل کی ایک خوشی شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ ہمارا کوہ سلیمان زیتون فارم، جو ہم نے چند ماہ قبل لگایا تھا، آج اس باغ نے اپنی پہلی فصل سے ہمیں حیران کر دیا ہے۔ یہ ایک خواب تھا جو آج حقیقت بن رہا ہے۔ آپ سب کی دعاؤں کی برکت سے یہ باغ دن بہ دن پھلتا پھولتا جا رہا ہے۔ دعا کریں کہ اللہ ہمیں اس میں اور ترقی دے۔۔

30/04/2026

اپنا گھر 🏡 بنانے والوں کے لیے سنہری موقع ۔۔

28/04/2026

وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب ۔۔
مستحقین کو اب بےنظیر انکم سپورٹ کے پیسے گھر بیٹھے ملیں گی ۔۔
بہت جلد انشاء اللہ کرپشن سے جان چھوٹ جائے گی ڈیوائس ہولڈرز کی چھٹی ہوگی ۔۔
اگلی قسط انشاء اللہ ڈیجیٹل والٹ میں آئے گی انشاء اللہ

20/04/2026

حضرت خواجہ شاہ سلیمان تونسویؒ کا فیض صدیوں بعد بھی جاری ہے، آپ کی نگاہِ کرم نے بے شمار دلوں کو منور کیا۔۔۔

06/04/2026

"زندگی مختصر ہے، مسکراتے رہو 🙂

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بارنی علاقوں میں پانی کے تحفظ اور روزگار کا منصوبہ ۔۔
02/04/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بارنی علاقوں میں پانی کے تحفظ اور روزگار کا منصوبہ ۔۔

Address

Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan

Telephone

+3228528107

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Ilyas Buzdar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Shahid Ilyas Buzdar:

Shortcuts

Share

Category