23/06/2026
آنے والا خطبہ جمعہ قاری ابراہیم خلیل صاحب گگو اپنے مادر علمی ادارہ مـــرکــــز التـــــــوحیــــــد قاری عبد الرحیم کلیم ڈیرہ غازی خان میں پڑھائیں گے ان شاءاللہ احباب جماعت کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں
Markaz Al Toheed 03006787139
23/06/2026
آنے والا خطبہ جمعہ قاری ابراہیم خلیل صاحب گگو اپنے مادر علمی ادارہ مـــرکــــز التـــــــوحیــــــد قاری عبد الرحیم کلیم ڈیرہ غازی خان میں پڑھائیں گے ان شاءاللہ احباب جماعت کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں
19/06/2026
آج 19 جون2026 کا خطبہ جمعہ مرکز حسین بن علی اھلحدیث بستی سنجرانی کوٹ چھٹہ میں حاضری دعاؤں میں یاد رکھیے گا مفتی علامہ قاری احسان کلیم ضلعی ناظم تبلیغ مرکزیہ
کل کا خطبہ جمعہ مرکز التوحید چوک چورھٹہ ڈیرہ غازی خان میں استاذ الخطباء قاری عبدالرحیم کلیم صاحب ارشاد فرمائیں گے ان شاءاللہ 03006787139
11/06/2026
11/06/2026
19 جون کا خطبہ جمعہ مرکز التوحید چوک چورھٹہ ڈیرہ غازی خان میں استاذ الخطباء قاری عبد الرحیم کلیم پڑھائیں گے ان شاءاللہ
05/06/2026
چوک اعظم ٹیل انڈس ضلع لیہ چکنمبر 111 ٹی ڈی اے ان شاءاللہ حاضری ھوگی ان شاء اللہ
مفتی قاری علامہ إحسان کلیم 03036787139
04/06/2026
چوک اعظم ٹیل انڈس ضلع لیہ چکنمبر 111 ٹی ڈی اے ان شاءاللہ حاضری ھوگی ان شاء اللہ إحسان کلیم 03036787139
02/06/2026
12 جون کا خطبہ جمعہ اپنے ابوجی کے لگائے گئے گلشن وادارہ مرکزالتوحید چوک چورھٹہ ڈیرہ غازی خان میں پڑھاؤنگا ان شاء اللہ مفتی قاری علامہ إحسان کلیم ضلعی ناظم تبلیغ مرکزیہ پاکستان 03036787139
21/05/2026
میرے چھوٹے بھائی إبتسام کلیم کو لاپتہ ھوئے اج تیسرا دن ھے دوستوں کی محبتوں کا شکریہ جو دعائیں کررہے ھیں ھماری داد رسی کررہے ہیں جزاکم اللہ خیرا اللہ رب العزت میرے بھائی کو جلد واپس بخیریت پہنچائے آمین
علامہ احسان کلیم
دعاؤں میں یاد رکھیے گا