islami TV اسلامی ٹی وی

islami TV اسلامی ٹی وی

Share

assal

09/03/2026

اور ایرانیوں نے
سنتِ معاویہ ؓ پر عمل کرتے ہوئے باپ کے بعد بیٹے کو منتخب کرلیا ۔
سب مل کر کہو سبحان اللہ !

04/03/2026

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے بعد یزید رحمہ اللہ ولی عہد مقررہو جائیں تو کاٹ کھانے والی ملوکیت بن جاتی ہے.
آیت اللہ خامنہ ای کے بعد اسکا بیٹا سپریم لیڈر مقرر ہوا تو یہ ملوکیت نہیں؟
اس پر رافزی اور رافزیوں کے ہمنوا اس بات کو شیرمادر سمجھ کر ہضم کر جائیں گے.

فرق جان کر جیو!

03/03/2026

حسین بن علی بااخلاق تھے
حالیہ ایام میں سوشل میڈیا پر فحش گوئی کرنے والوں کو پہچان لیں ان کا میرے حسین اور اہلِ بیت سے تعلق نہیں ہے

03/03/2026

ہمارے پڑوسی ملک ایران ⁦🇮🇷⁩ نے ہم پر 70 سال میں بہت سے احسانات کئے مگر چند ایک آپ سے شئیر کرتا ہوں فیصلہ آپ نے کرنا ہے ⁦🇵🇰

1-ایران کا ہم پر پہلا احسان یہ تھا کہ ⁦⬇️⁩
1965 میں جب پاکستان پر رات کے اندھیرے میں بھارت نے جنگ مسلط کردی تو پاکستان کے پاس دو دن بھی لڑنے کیلئے ہتھیار پیسہ نہیں تھا تب سعودی عرب،دبئی نے پیسے اور چین نے ہتھیار دیے جبکہ ایران نے بھارتی طیاروں کو اپنے اڈوں سے فیول مہیا کیا

2-ایران کا ہم پر دوسرا احسان یہ تھا کہ ⁦⬇️⁩
1971 کی جنگ میں بھارت کو ایران کی جانب سے باقاعدہ ہوائی اڈے فراہم کیے گئے مسلک کا کارڈ کھیل کر معصوم پاکستانیوں کے زریعے مشرقی پاکستان میں فنڈنگ کی گئی اور پاکستان کے دو ٹکڑے کرنے میں بھارت کا ساتھ دیاجس کا اعتراف اجیت دوال کر چکا ہے

3-ایران کا ہم پر تیسرا احسان ⁦⬇️⁩
خمینی انقلاب کے بعد پاکستان میں فرقہ ورانہ فسادات کروائے گئے
امن و امان کیلئے کوششیں کرنے والے علماء کرام کو شہید کروایا زائرین کے نام پر جانے والوں کو وہاں ٹریننگ دے کر سلیپر سیلز بنا کر پاکستان میں لانچ کیا گیا

4-ایران کا ہم پر چوتھا احسان ⁦⬇️⁩
ایران نے 2002 میں بھارت کے ساتھ ایک ایٹمی معاہدہ کیا جس کے تحت مستقبل میں پاک بھارت جنگ کی صورت میں بھارت ایران کی سر زمین استعمال کرسکتا ہے
بھارتی گٹھ جوڑ کے بعد ایٹمی پروگرام میں پاکستان مدد کررہا ہے کہہ کر دنیا کو ہمارے خلاف کردیا

5-ایران کا ہم پر پانچواں احسان ⁦⬇️⁩
گوادر پاکستان کا مستقبل ہے گوادر پورٹ کی کامیابی کے بعد ایران نے پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے گوادر سے 70 میل دور اپنی چاہ بہار بندرگاہ بھارت کو 100 سال کیلئے لیز پر دے دی ہے جس پر بھارت کے 10 ہزار فوجی گوادر کو نشانہ بنانے کیلئے موجود ہیں

6-ایران کا ہم پر چھٹا احسان ⁦⬇️⁩
اسرائیل اور امریکہ ہم سے پروکسی وار کررہے ہیں
بھارت، امریکہ،اسرائیل،ایران پاکستان کے خلاف ایک ہیں
اسرائیل اور امریکہ بھارت،ایران کے زریعے پاکستان میں دہشت گردوں کو بھیجتا ہے
کلبھوشن ایرانی شہری بن کر ایرانی پاسپورٹ سے پاکستان داخل ہوتا تھا

7-ایران کا ہم پر ساتواں احسان ⁦⬇️⁩
عزیز بلوچ، بابا لاڈلہ سمیت تمام ٹارگٹ کلرز ایران میں ٹریننگ لے کر کراچی سمیت سندھ میں ٹارگٹ کلنگ کرکے فرقہ واریت کو ہوا دیتے رہے
کسی کو یقین نہیں تو جے آئی ٹی رپورٹ پڑھ لو

8-ایران کا ہم پر آٹھواں احسان ⁦⬇️⁩
کچھ عرصہ قبل ایرانی فوج نے بلوچستان بارڈر پر پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے چھ پاکستانی فوجیوں کو شہید کر دیا
کیا کوئی دوست ملک ایسا کرتا ہے؟ کیا کبھی چائنہ نے ایسا کیا؟ پاک چائینہ بارڈر پر کئی میل کا علاقہ فری زون ہے اور اسے سچی دوستی کہتے ہیں

9-ایران کا ہم پر نوواں احسان ⁦⬇️⁩
ایران نے ہر مسلم ملک سے لڑائی کی
شام،عراق،لیبا اور اب یمن میں فرقہ واریت کو ہوا دے کر خانہ جنگی کا ماحول بنا رکھا ہے
پاکستانی فوج یمن میں لڑنے نہیں گئی جبکہ ایرانی حکومت اور میڈیا پاکستانی افوج کے خلاف یمن پر حملوں کا جھوٹا پروپیگنڈہ کرتا ہے

10-ایران کا ہم پر دسواں احسان ⁦⬇️⁩
اس مشکل وقت میں سعودی عرب پاکستان کا ساتھ دے رہا ہے پاکستان میں سعودی ولی عہد سمیت ایک ہزار بزنس مین لیکر آیا تو ایران کو تکلیف ہوئی ایران پاکستان میں فنڈنگ کرکے اپنے ایجنڈز کے زریعے ہمارے مہمانوں کے خلاف بول کر ہم سے دور کروانے کی کوشش کرتا رہا.

11۔ایران کا ہم پر گیارواں احسان ⬇
بھارت اور اسرائیل کے ساتھ مل کر بھارتی راجستھان سے پاکستان پر حملے کی سازش ہو یا گوادر سے لیکر گلگت تک اور کراچی سے لیکر پشاور تک جہاں دہشت گردی ہوتی ہے اسکے پیچھے اس کا کردار ہے اپنے ہم مذہبوں کو ایران لیجا کر باقاعدہ عسکری تربیت دینا انکی مالی معاونت کرنا پاکستان میں بدامنی پھیلانے اور علمائے کرام کو قتل کرنے کے لیے استعمال کرنا ابھی باقاعدہ حملہ کر کے پاکستانی شہریوں اور بچوں کو شہید کرنا
ضرورت تھی کہ اس کے احسانات کا بدلہ دیا جائے پاک آرمی اور سلامتی کے دیگر اداروں نے ابتدا کردی ہے ان شاءاللہ حساب برابر کر دیا جائے گا۔
رہی بات یہودیوں کی تو ان کی نفرت ہمارے ہر پہلو میں بدستور جاری ہے ۔ یہ دعا ہے کہ
الھم اھلک الظالمین بالظالمین ۔

02/03/2026

مجھے افسوس اس بات کا نہیں کہ میری جاہل عوام اس شخص کو شہید کہ رہی ہے، بلکہ مجھے تعجب اور افسوس اپنے اس جاہل اور دین مولوی پر ہے جو اس شخص کو شہید کہ رہا ہے جس نے اپنی ساری زندگی صحابہؓ سے دشمنی رکھی جو روزانہ کی بنیاد پر صحابہؓ کو گالیاں عبادت سمجھ کر دیتا رہا ۔۔۔
پھر کیسے وہ بیغرت بے ایمان مولوی اسے شہید کہتا ہے ایسے مولوی کو مولوی کہنا دین کی توہین ہے۔

02/03/2026

خامنائی کو میں صدر صدام حسین شھید کے جوتوں کے برابر بھی نہیں سمجھتا

02/03/2026

یار، حد ہے ویسے۔
جس کے ملک میں ابو لو لو فیروز لعنت اللہ علیہ کی قبر کو لیٹرین بنانے کی بجائے مزار بنایا گیا ہے، اسے بھی کچھ دانشور "شہید" کہہ رہے ہیں۔
نجانے قیامت والے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا سامنا کیسے کریں گے۔۔۔!!!

میں نہیں کہتا کہ خوشیاں مناؤ۔
ہرگز نہیں۔
لیکن خدا کا واسطہ ہے، شہید کے درجے کو اتنا سستا نہ بیچو۔۔۔!!!

02/03/2026

اللہ تعالٰی سعودی عرب کی حفاظت فرمائے اور اسے امن کا گہوارہ بنائے حاسدین کے حسد شرپسندوں کے شر سے محفوظ فرمائے اور اس کی اندرونی بیرونی مشکلات کو دور فرمائے آمین یا رب العالمین

01/03/2026

جو لوگ ہمیں ا کر باشن دے رہے ہیں کہ وہ بھی ایک مسلمان تھا وہ بھی ایک کلمہ گو تھا تو ان بدبخت اور ج*** کم عقلوں سے میرا سوال ہے کیا یہ جو اتنے لاکھوں لوگوں کو اس ظالم میں شہید کیا تھا وہ انسان نہیں تھے کیا وہ مسلمان نہیں تھے کیا اگر شام کے 15 لاکھ لوگوں کا قاتل یہ بدبخت شخص نہیں ہے تو پھر ان کا قاتل کون ہے

نوٹ۔ اور ہاں سب سے بڑی اور اہم بات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے بڑھ کر ہمیں کوئی بھی اس امت میں عزیز اور نہیں ہے لہذا جو صحابہ کا دشمن ہے ہم اس کو او مردار ہی کہیں گے شہید نہیں کہیں گے نہیں کہیں گے نہیں کہیں گے

01/03/2026

صحابہ کے دشمن کبھی بھی شہید نہیں کہلاتے
وہ مردار کہلاتے ہیں

01/03/2026

یہ شامی بچہ یاد ہے یا بھول گئے ہیں؟🥲

01/03/2026

ایران نے صدام کے خلاف براہ راست امریکہ کی مدد کی
پھر اسکے گلے میں پھندا ڈالنے خود ایرانی انٹیلیجنس اہلکار آئے اور پھندے کو گرے بھی اتنے لگائے جتنے اس اسرائیل پہ مزائل داغے تھے پھر نمبر تو سبکا آنا تھا

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Dera Ghazi Khan