Azizam Insight

Azizam Insight

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azizam Insight, Education Website, Dera Ghazi Khan.

📚 Research-Based Content
🧠 Human Potential & Psychology
☪️ Islamic Insights & Documentaries
🎙 Motivation | Mindset | General Knowledge
🌍 Exploring Humanity, Society & Truth
👇 Follow for the unseen

https://youtube.com/@saqafatproduction?s

29/07/2026

Aik he Asool hai … Bas

29/07/2026

تقوی اور نیکی کا کوئی خاص لباس یا شکل و صورت نہیں ہوتی ، صوفیانہ اور مذہبی لباس صرف ڈھونگ کے لیے ڈیزائن کیے گئے تاکہ انکی آڑ میں خلقِ خدا کا شکار کیا جا سکے ،
ورنہ اس دنیا میں ہر محبت کرنے والا ، ہر معاف کرنے والا ، اپنے فخر و تکبر کو ختم کرنے والا ، اللہ کی کائنات میں غور و فکر کرنے والا ، خلقِ خدا کی فلاح کے لیے کوشاں ، حلقہء یاراں میں بریشم کی طرح نرم ، رزم حق و باطل میں فولاد نظر آنے والا ہی اصل درویش ہوتا ہے ،
✍️ع)

28/07/2026

وہ رشتے ، دوستیاں اور تعلقات جو محض اچھی اور بری خبر سننے سنانے کے لیے رہ گئے ہوں ، جو صرف سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کی پوسٹیں دیکھنے کی حد تک محدود ہو چکے ہوں ،
جہاں کوئی دلی لگاو باقی نہ رہا ہو ،
ایسے تعلقات کا بوجھ اپنی روح پر کبھی نہ لیں ، اپنے فرصت کے لمحات کے لیے اپنی یادوں کی وال پر صرف احساس والے رشتوں کو قائم رکھیں ،
میں تو ایسے تمام تعلقات کو اپنی فرینڈ لسٹ سے بھی ڈیلیٹ کر رہا ہوں ،
آپ کی کیا رائے ہے ؟

28/07/2026

بندگی میں بھی وہ آزادہ و خودبیں ہیں کہ ہم
الٹے پھر آئے در کعبہ اگر وا نہ ہوا

غالب

28/07/2026

میری نظر میں کامیاب انسان صرف وہ ہے جسے اللہ نے دنیا سے بے نیاز کر دیا ،

28/07/2026

Kisi ko ignore mat kro

28/07/2026

ایک مرد کو ہر صبح اپنے ارادوں اور جذبوں کی دھار تیز کر کے میدان میں اترنے کے لیے تیار ہونا چاہیئے ،
دنیا کی صبح کا نئے جوش و جذبے کے ساتھ استقبال کرنے والوں کی زندگیوں کے اندھیرے ختم ہوتے ہیں ،
اللہ پاک فرماتے ہیں
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

وَالْعَادِيَاتِ ضَبْحًا
قسم ہے ان (گھوڑوں) کی جو ہانپتے ہوئے دوڑتے ہیں۔
فَالْمُورِيَاتِ قَدْحًا
پھر جو ٹاپ مار کر چنگاریاں نکالتے ہیں۔
فَالْمُغِيرَاتِ صُبْحًا
پھر جو صبح کے وقت حملہ کرتے ہیں۔

یاد رکھیں دنیا کا ہر مقابلہ جیتنے کے لیے صبح کو بیدار ہونا اور نکلنا ہی شرطِ اول ہے،

اٹھ کہ خورشید کا سامانِ سفر تازہ کریں
نفسِ سوختہء شام و سحر تازہ کریں

✍️ع)

27/07/2026

بہادری کا یہی فلسفہ ہے دوستو

زندگی کا اطمینان دولت اور تعیشات میں کبھی نہیں ہوتا بلکہ
زندگی کا سارا اطمینان ، فخر ، خوشی ، صرف اس بات میں ہوتے ہیں کہ آپ اپنی زندگی کی ج"نگ کتنی بہادری اور دلیری کے ساتھ لڑے ہیں ، جتنے خلوص اور سچائی کے ساتھ آپ لڑتے ہیں اتنے ہی آپ مطمئن ہوتے ہیں ، لیکن اگر آپ محنت ، توجہ ، مستقل مزاجی اور دیانتداری سے جی چرائیں ، پھر چاہے آپ محنتی ہونے کے لاکھ ڈرامے کریں ، یا ہارنے کے سو بہانے دنیا کو دیں لیکن آپ کا ضمیر آپ کو ایسے کچوکے لگاتا ہے کہ موت تک من کا چین و قرار نصیب ہوتا اور نہ دنیا کی نظروں میں کوئی عزت و مقام بن پاتا ہے ،
✍️ع)

27/07/2026

Allah Zindagi Me Kitnay Mauqay deta hai ?

27/07/2026

زیادہ پلان نہ کریں کام کریں ، بس یہی ایک اصول ہے کامیابی کا

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Dera Ghazi Khan
32200