Azizam Insight

Azizam Insight Entrepreneur | Wealth Psychology | Business Education
Helping 1% thinkers build profitable businesses and unbreakable mindset. Learn. Earn. Lead.

31/08/2026

Dosray Mulk se Overseas Ka Pakistan Me Business

31/08/2026

Prperty Investment

31/08/2026

Insan ka Vision

30/08/2026

Overseas Ko Aik He Choran Becha Jata Hai

30/08/2026

Real State Investment

ہماری نئی نسل کو موبائل Addiction کی شاید بہت بھاری قیمت چکانا پڑے ،کچھ دن قبل میری بیٹی جس کی عمر دس سال تھی ، سر درد ک...
29/08/2026

ہماری نئی نسل کو موبائل Addiction کی شاید بہت بھاری قیمت چکانا پڑے ،
کچھ دن قبل میری بیٹی جس کی عمر دس سال تھی ، سر درد کی شکایت کر رہی تھی ، بظاہر کوئی مسئلہ نزلہ بخار نہیں تھا ، مجھے محسوس ہوا کہیں موبائل کی کرم نوازیاں نہ ہوں ، میں اسے لے کر ماہرِ امراضِ چشم کے پاس پہنچا ، چیک اپ ہوا تو ڈاکٹر صاحب نے پوچھا بچی کو موبائل کی عادت ہے ، میں نے کہا جی بالکل تو ڈاکٹر صاحب نے کہا کسی چیز کی ضرورت نہیں موبائل چھڑوا دیں تو چند دن میں افاقہ ہو جائے گا ، ورنہ اسکی نظر کمزور ہو جائے گی ،
اور ایسا ہی ہوا دوسرے دن سر کا درد ختم ہو گیا ،
آج میں اپنے والد صاحب کا چیک اپ کرانے گیا تو تین نوجوانوں کو ڈاکٹر صاحب نے میرے سامنے تنبیہہ کی کہ اگر موبائل کی یہی عادت رہی تو آپ نظر کمزور ہو جائے گی ، عینک لگانی پڑے گی ،
مجھے اندازہ ہو گیا کہ حالات بہت خراب ہیں بچوں کے حوالے سے ،
اور صرف نظر ہی نہیں بلکہ مکمل صحت متاثر ہو گی ، ذہنی صلاحیتیں متاثر ہوں گی ، اور اس نسل کو بڑی بھاری قیمت چکانی پڑے گی ،
خدارا اپنے بچوں کے بارے میں اب سنجیدگی سے سوچیں ، مسئلہ تو یہ ہے کہ والدین بھی اس علت میں مبتلا ہیں پھر وہ بچوں کو بھی پرسکون رکھنے کے لیے اسکی عادت ڈال رہے ہیں ، اگر والدین خود بچوں کو وقت دیں ، ان میں آوٹ ڈور گیمز کا شوق پیدا کریں ، تو یہ مسائل کسی حد تک کنٹرول ہو سکتے ہیں ، ورنہ آنے والی نسلیں بڑھاپے کے تمام عوارض لے کر پیدا ہوں گی ، انکا بچپن skip ہو جائے گا ،
لہذا یہ ہم سب کا فرض ہے ،

ویلکم
29/08/2026

ویلکم

29/08/2026

کہتے ہیں چڑیا کا بچہ ایک بار گھونسلے سے گر جائے تو پھر کبھی اس گھونسلے میں نہیں ٹک پاتا ،
ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ وہ باہر کی دنیا دیکھ لیتا ہے ،
اس لیے کہ ہر نیا مقام ملنے پر سابقہ مقام کی اہمیت ختم ہو جاتی ہے ، ایسا نہیں کہ نیا مقام سابقہ سے بہتر ہوتا ہے ، بس تبدیل ہوتا ہے ، اور تبدیلی ہی فطرت کا حسن ہے ،
فرض کریں اگر ایک جیسا موسم ، ایک جیسا کھانا اور لباس ہوتا اور نہ ختم ہونے والی زندگی ہوتی ، تو ہر ذی روح ایسی زندگی سے اکتا جاتی ،
ایسے ہی ہمارا ذہن ہے اگر ہم کوہلو کے بیل کی طرح اسے ایک ہی انداز میں سوچنے پر مجبور کریں گے تو اسے زنگ لگ جائے گا ،
اس لیے علامہ اقبال نے فرمایا ہر لحظہ ہے مومن کا نئی آن نئی شان

29/08/2026

Overseas Investment Kaise Karen

29/08/2026

Overseas Ka Nafsiyati Masla

Address

Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azizam Insight posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share