ISA DGKhan

ISA DGKhan

Share

Innovative Sun Academy in Dera Ghazi Khan
providing digital skills education & freelancing trainings

22/05/2026

Discount on all Digital Courses

22/05/2026

Eid ul Azha Discount Offer

22/05/2026

یہ کورس خاص طور پر 7 سے 15 سال کے بچوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ وہ جدید ٹیکنالوجی کو صحیح اور مثبت انداز میں استعمال کرنا سیکھ سکیں۔

📅 کورس دورانیہ: 2 مہینے
🕗 کلاس ٹائم: روزانہ رات 8 بجے (آن لائن لائیو کلاس)
🎥 سہولت: لائیو کلاس + روزانہ ریکارڈنگ فراہم کی جائے گی
💰 فیس: 5000 روپے

🌟 یہ کورس بچوں کو کیسے فائدہ دے گا؟

✅ پڑھائی میں بہتری — اسائنمنٹس اور پریزنٹیشنز بنانے میں AI کا استعمال
✅ ویڈیو ایڈیٹنگ اور کریئیٹو ویڈیوز بنانا
✅ وائس اوور ٹیکنالوجی سیکھنا
✅ کمرشل (اشتہاری ویڈیوز) بنانا
✅ سوشل میڈیا کے لیے شارٹ اسٹوریز اور شارٹ ویڈیوز تیار کرنا
✅ تخلیقی سوچ اور نئے آئیڈیاز پیدا کرنا
✅ ٹیکنالوجی کو مثبت اور پروفیشنل انداز میں استعمال کرنا

یہ کورس بچوں کو صرف موبائل استعمال کرنا نہیں بلکہ موبائل سے سیکھنا اور آگے بڑھنا سکھائے گا

اگر آپ اپنے بچے کو داخل کروانا چاہتے ہیں یا مزید معلومات چاہتے ہیں تو براہِ کرم ریپلائی کریں۔

شکریہ

21/05/2026

🎉 Limited Time Offer Alert! 🎉
25% Discount on all Digital Courses

✅ Digital Marketing
✅ Graphic Designing
✅ Video Editing
✅ Freelancing
✅ E-commerce
Aur bohat kuch!

📅 Offer valid till: 25 May





21/05/2026

“ہماری چھوریاں چھوروں سے کم ہیں کے؟”
اگر محنت اور ہمت ہو تو لڑکیاں بھی فریلانسنگ اور آن لائن فیلڈ میں بڑی کامیابی حاصل کر سکتی ہیں
گھر بیٹھے باعزت طریقے سے کمائیں اور اپنے خواب پورے کریں
🔥 عیدالاضحیٰ میگا ڈسکاؤنٹ — ابھی حاصل کریں 25% OFF

21/05/2026

Jo Qamatay hen wo Qurban nhe hotay

21/05/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Innovative Sun Academy, Jail Road Behind Bank AlHabib, DGkhan
Dera Ghazi Khan
32200