آ ن لائن قران اکیڈمی

آ ن لائن قران اکیڈمی اے قران سیکھیں بچوں نوجوانوں بزرگوں خواتین کیلئے بہترین ادارہ ۔۔ہمارے ہم قدم ہو کر دین کی شمع روشن کریں

30/07/2024

سورت النور

خوبصورت بات
30/07/2024

خوبصورت بات

چھ سالہ کورس میں کسی کتاب کو سمجھنے کے لیے تشریف لائیے
18/07/2024

چھ سالہ کورس میں کسی کتاب کو سمجھنے کے لیے
تشریف لائیے

Children reading Quran Pak from London
16/07/2024

Children reading Quran Pak from London

داخلہ جاری ہے
15/07/2024

داخلہ جاری ہے

اج ایک بوڑھی خاتون کچھ رقم لینے کے لیے ائی تو اس کی انکھوں میں انسو تھے میں ذرا قریب ہوئی ،میں نے پوچھا اماں کیا بات ہے ...
09/07/2024

اج ایک بوڑھی خاتون کچھ رقم لینے کے لیے ائی
تو اس کی انکھوں میں انسو تھے
میں ذرا قریب ہوئی ،میں نے پوچھا اماں کیا بات ہے
بہت رسید عمر ہونے کی وجہ سے
ان کے لفظ سمجھ نہیں ارہے تھے بس وہ کہہ رہی تھیں کہ اللہ پوچھے گا ۔۔۔۔
میں نے پوچھا اماں کس سے اللہ پوچھے گا ؟؟؟؟
کہنے لگی میری بہت ساری بیٹیاں ہیں میں عربوں کی مالک تھی میں نے اپنے زندہ ہوتے ہی وہ جائیداد اپنی بیٹیوں میں تقسیم کردی
اب وہیں بیٹی ہے جو پانی کا گلاس بھی دینا گوارا نہیں کرتے
اب میں ہر دروازے پر جاتی ہوں پیسے مانگ کر اپنا گزارا کرتی ہوں ۔۔اور اس کے گالوں سے موٹے موٹے انسو ٹپک پڑے

09/07/2024

جن کے والدین ہیں وہ قدر کریں
اور ان کی دعائیں لیں ۔۔جن کے گزر گئے ان کے لیے وہ دعائیں کریں

ا غاز ترجمہ و تفسیر کلاسوقت  11:00 am 2:00 pm
08/07/2024

ا غاز ترجمہ و تفسیر کلاس
وقت
11:00 am 2:00 pm

عید مبارک
18/06/2024

عید مبارک

Free offers
27/04/2024

Free offers

26/04/2024

Address

Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آ ن لائن قران اکیڈمی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category