27/06/2025
Best way to safe environment and to make pollution free Educational Hub
If You Dream It, You Can Do It.
کامیابی ایسے نہیں ملتی نیندیں حرام کرنی پڑتی ہیں۔
27/06/2025
Best way to safe environment and to make pollution free Educational Hub
27/06/2025
Educational Hub Govt. Girls School Haque Nawaz Buzdar @
27/05/2025
حفیظ جالندھری صاحب کا ایک خوبصورت کلام جس سے وہ اسمان کی بلندیوں پر پہنچے اور شاعری کی دنیا میں روشناس ہوئے ہزاروں بار کلو کاروں و گلو کاراؤں نے اسے اپنی اواز سے جلا بخشی اور لوگ آج بھی یاد کرتے ہیں اور گنگناتے ہیں۔۔۔
((کلام))
تُو بھی کسی کا پیار نہ پاۓ خدا کرے
تجھ کو تیرا نصیب رلاۓ خدا کرے
راتوں میں تجھ کو نیند نہ آۓ خدا کرے
تُو دربدر کی ٹھوکریں کھاۓ خدا کرے
تجھ پر شب وصال کی راتیں حرام ہوں
شمعیں جلا جلا کہ بجھاۓ خدا کرے
میری طرح تجھے بھی جوانی میں غم ملیں
تیرا نہ کوئی ساتھ نبھاۓ خدا کرے
آۓ بہار تیرے گلستان میں بار بار
تجھ پر کبھی نکھار نہ آۓ خدا کرے
ہو جائیں بد دعائیں میری دوستو! غلط
اب ان پہ کوئی حرف نہ آۓ خدا کرے
حفیظ جالندھری
🪔→→بزم چراغ درد←←🪔
ُسنِ_یُوسف
ٰی
27/05/2025
27/05/2025