Muhammad Hasnain

Muhammad Hasnain

Share

اس پیج میں آپ دیکھ سکتے ہیں احادیث مبارکہ اسلامی باتیں اقوال زریں خوبصورت باتیں اور بھی بہت کچھ تو ابھی فالو کریں

11/10/2025
11/10/2025

خوبصورت پیغام

11/10/2025

دولت سے نہیں، نیت سے بڑا بنتا ہے انسان،
ورنہ محلوں میں بھی دل خالی ملتے ہیں اکثر

11/10/2025

روٹی کے ٹکڑے پر لڑتا ہے غریب کا بچہ،
اور امیر ضائع کر دے تو کہتا ہے "مزہ نہیں تھا"۔

11/10/2025

انصاف وہ نہیں جو طاقت کے ساتھ چلے،
اصل انصاف تو وہ ہے جو سچ کے ساتھ کھڑا رہے۔

11/10/2025

ضمیر زندہ ہو تو گواہ کم بھی کافی ہیں،
اور جب ضمیر مر جائے تو دلیلیں بھی جھوٹی لگتی ہیں۔

11/10/2025

عقل تو وہی ہے جو انسان کو انسان بنائے،
ڈِگریوں کا کیا فائدہ اگر ضمیر سو جائے۔

11/10/2025

کپڑے ناپنے سے نہیں، کردار سے پہچان ہوتی ہے،
چہرہ نہیں، نیت کی خوبصورتی اصل جان ہوتی ہے

11/10/2025

فلسطین زندہ باد

10/10/2025

رحم کرو تم پر رحم کیا جاۓ گا
Muhammad Hasnain

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Dera Ghazi Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00