Javed khan

Javed khan this chanel islamic video

05/04/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہیں۔"
(صحیح بخاری)

05/04/2026

حضرت عمر رضی اللہ عنہ Umar ibn al-Khattab نے فرمایا:
"میں جانتا ہوں کہ تو ایک پتھر ہے، نہ نفع دیتا ہے نہ نقصان، اگر میں نے رسول اللہ ﷺ کو تجھے چومتے نہ دیکھا ہوتا تو میں تجھے نہ چومتا۔"
(صحیح بخاری)

05/04/2026

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"حجرِ اسود جنت کا پتھر ہے"
(ترمذی)

04/04/2026

ایک شخص نے کہا: مجھے نصیحت کریں
آپ ﷺ نے فرمایا: “غصہ نہ کرو”
اس نے بار بار پوچھا، آپ ﷺ نے یہی فرمایا: “غصہ نہ کرو”

04/04/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“رحم کرنے والوں پر رحمٰن رحم کرتا ہے، تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم کرے گا۔”

04/04/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے، وہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے۔”

04/04/2026

“کیا میں تمہیں وہ عمل نہ بتاؤں جس سے اللہ گناہ مٹا دیتا ہے اور درجات بلند کرتا ہے؟
(صحابہؓ نے عرض کیا: کیوں نہیں)
آپ ﷺ نے فرمایا:
مشکل کے باوجود وضو مکمل کرنا …”

Address

Jampur Road Nh-55 Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javed khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share