24/06/2024
انااللہ وانا الیہ راجعون
مولانا خلیل الرحمن صاحب چوک چور ھٹہ والے جو کہ جامعہ رحیمیہ عابدیہ ڈیرہ غازی خان میں استاذ الحدیث تھے وفات پاچکے ہیں۔۔
اللہ حضرت کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
آمین یارب العالمین
جنازہ کے متعلق بعد میں بتایا جائے گا