Govt. High School No.1, DGKhan

Govt. High School No.1, DGKhan Welcome all who studied from this great institution! Let us share our success stories. With the adjoining primary school No. 1, it was constructed pre-partition.

Government High School No. 1 is the most prominent and old school of the city for boys. This school has produced well-known scientists, educationalists and scholars. The city DGKhan is famous for its doctors and engineers(most of them are from the same school) usually working in the big cities of Pakistan due to lack of opportunities in this small city until recently.

26/04/2026

اگر آپ یا آپ کا بچہ میٹرک، انٹر یا یونیورسٹی کے کسی بھی سال میں زیرِ تعلیم ہے اور آگے کے لیے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو رہا ہے کہ کس کیریئر کا انتخاب کریں، کون سی ڈگری بہتر ہے، کون سی یونیورسٹی موزوں ہے، یا اگر نمبرز کم ہیں اور سمجھ نہیں آ رہا کہ اب کیا کریں — تو یہ آپ کے لیے ایک شاندار موقع ہے کہ اپنے تمام سوالات کے جوابات حاصل کریں!

سٹوڈنٹس کارنر آپ کی رہنمائی کے لیے ہما وقت درکار ہے اور 01-02 مئی کو آن لائن ایپٹیٹیوڈ اسیسمنٹ اور کیریئر کاؤنسلنگ کا اہتمام کیا ہے جس میں مختلف مایہ ناز کیرئیر کونسلر آپ کی رہنمائی کے لیے موجود ہوں گے اور آپ کو اپنی ایجوکیشن فیلڈ/سبجیکٹ/ یونیورسٹی سلیکٹ کرنے میں مدد دیں گے یا اگر آپ کا داخلہ یونیورسٹی میں نہیں ہوا تو آپ کو رہنمائی دیں گے کہ آپ کیا کچھ کر سکتے ہیں۔ یہ ایک بہترین موقع ہے کہ آپ اپنے گھر بیٹھے ہی اپنے کیریئر کے فیصلے کے لیے کیرئیر کونسلرز سے آن لائن ملاقات کر کے درست فیصلہ کر سکیں گے۔ اس سیشن کا سب سے ہم فایدہ یہ ہونے والا ہے کہ آپ غلط جگہ پر ایڈمیشن فیسیں بھر کر اپنا سرمایہ ضائع نہیں کریں گے۔

میٹرک / او لیول، ایف اے / ایف ایس سی / اے لیول، اور یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات اس میں رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

اس اسیسمنٹ میں آپ کی شخصیت، صلاحیتوں، اقدار، دلچسپیوں، سکلز، ٹیلینٹ، تعلیمی پس منظر، IQ, EQ, TQ, SQ وغیرہ کا تجزیہ کیا جائے گا، اور 1100 مختلف کیریئرز میں سے آپ کے لیے تین بہترین کیریئرز کی نشاندہی کی جائے گی۔

مکمل اسیسمنٹ / کاؤنسلنگ کی فیس صرف 3500 روپے ہے۔ اس کے علاوہ کوئی اضافی چارجز نہیں۔

📞 رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں: 03328553456

رجسٹریشن 28 اپریل 2026 تک اوپن ہے۔

New schedule for cancelled papers.
13/05/2023

New schedule for cancelled papers.

2011 2012 session excellent Incharge Sh Akbar Sb. , Jehangir QaisraniSent by Hammad Azam
23/03/2023

2011 2012 session excellent Incharge Sh Akbar Sb. , Jehangir Qaisrani
Sent by Hammad Azam

23/03/2023
23/03/2023
23/03/2023
23/03/2023

At Pakistan Day 23rd March ,

Address

Jail Road
Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. High School No.1, DGKhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category