29/04/2023
الحمداللہ اللہ
جوھر مثالی سائنس اکیڈمی ٹبی قیصرانی اس سال کلاس ایف اے ایف ایس سی کی نئی کلاسز کا آغاز نئے جوش اور جذبے کے ساتھ 2 مئی سے هو رها ھے. پورے علاقے میں بہترین نتائج کا حامل ادارہ اور مہنگائی کے اس دور میں انتہائی مناسب فیس کے ساتھ اعلی تعلیم یافتہ سٹاف کے زیر نگرانی .........................
ا آئیے , مستقبل سنوارئیے ....... ہمارے ادارے کا حصہ بنئیے.........