06/08/2026
الحمدللہ! میٹرک (دسویں جماعت) فرسٹ سالانہ امتحان 2026 میں دی نالج اکیڈمی ماڈ ل ٹاؤن، ڈیرہ غازی خان کے طلبہ نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔ اس عظیم کامیابی پر پوزیشن ہولڈر اور تمام کامیاب طلبہ، ان کے والدین اور اساتذۂ کرام کو دلی مبارکباد۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید کامیابیوں، عزت اور ترقی سے نوازے۔ آمین۔
27/07/2026
08/07/2026
15/06/2026