Al-Qadir Quran Academy

Al-Qadir Quran Academy The Online Quran Academy offers convenient and accessible Quranic education for learners of all ages.

*دل اسی سے لگاؤ جس نے دل بنایا ہے، تاکہ تمہیں محبت کے بدلے محبت مل سکے۔ ❤️*
06/05/2025

*دل اسی سے لگاؤ جس نے دل بنایا ہے، تاکہ تمہیں محبت کے بدلے محبت مل سکے۔ ❤️*

03/05/2025
يُخطئ القلب مرّة، فيعاقبه العقل سنيندل کی ایک غلطی کو عقل سالہاسال سزا دیتی ہے .
20/11/2024

يُخطئ القلب مرّة،
فيعاقبه العقل سنين

دل کی ایک غلطی
کو عقل سالہاسال سزا دیتی ہے .

18/11/2024

*_‏قَــدْ أَفْلَــحَ مَــن تَزَكَّـ۬ـۧۛـ𝆊۬ىٰ-_*🎀🪄

*_وہ کامــیاب ہو گیــا جـ۬ـۧۛـ𝆊۬س نــے خـ۬ـۧۛـ𝆊۬ود کـ۬ـۧۛـ𝆊۬و پـ۬ـۧۛـ𝆊۬اک کـ۬ـۧۛـ𝆊۬رلیا._*🌸❤‍🔥

*یارب ! مجھے ان راستوں پر دوبارہ نہیں لوٹنا*جن کو میں نے آپ کی خاطر چھوڑا تھا *اللّٰهُم يا مُقَلِّبَ القُلُوبِ ثَبِّت قَ...
13/11/2024

*یارب ! مجھے ان راستوں پر دوبارہ نہیں لوٹنا*

جن کو میں نے آپ کی خاطر چھوڑا تھا

*اللّٰهُم يا مُقَلِّبَ القُلُوبِ ثَبِّت قَلبِي عَلٰى دِينِك*

🌸ہزار رستے، لاکھوں دّر، کتنے لوگ، بہت سی راہیں۔🍫🫀مگر جب اللہ ساتھ نہ ہو تو کوئی ساتھ نہیں، کوئی ہاتھ نہیں، کوئی منزل نہی...
12/11/2024

🌸ہزار رستے، لاکھوں دّر، کتنے لوگ، بہت سی راہیں۔🍫

🫀مگر جب اللہ ساتھ نہ ہو تو کوئی ساتھ نہیں، کوئی ہاتھ نہیں، کوئی منزل نہیں اور کہیں آسرا نہیں۔🥺کیونکہ اوّل و آخر سہارا تو صرف اللہ ہی کا ہے

صلَّی اللّہُ عَلیہِ وَآلـہِ وسَلّـم

*_اگر آپ کا ضمیر اور نیت صاف ھے تو اس بات سے کوٸی فرق نہیں پڑتا کہ کوٸی آپ کو اچھا کہے یا برا آپ اپنی نیت پر جانچے جاٸیں...
10/11/2024

*_اگر آپ کا ضمیر اور نیت صاف ھے تو اس بات سے کوٸی فرق نہیں پڑتا کہ کوٸی آپ کو اچھا کہے یا برا آپ اپنی نیت پر جانچے جاٸیں گے دوسروں کی سوچ پر نہیں۔۔۔۔!!!🌼🦋*

24/05/2024

ہمارے ادارے جامعہ دارالقراء موضع ٹھڈی بھٹی میتلا روڈ شاہ صدر دین کے مدیر حضرت اقدس مولانا قاری محمد آصف ندیم صاحب شعبہ تجوید للحفاظ کے طلباء کرام کو ھدر میں مشق کراتے ہوئے
اللہ تعالیٰ تمام طلباء کرام کو علم نافع عطاء فرمائے آمین ثم آمین
منجانب ۔ مفتی محمد عدنان جاوید صدیقی
ناظم اعلی ۔ جامعہ دارالقراء موضع ٹھڈی بھٹی میتلا روڈ شاہ صدر دین ضلع ڈیرہ غازی خان

17/05/2024

آپﷺ لمبی خاموشی اختیار کیے رکھتے، بلا ضرورت کلام نہ فرماتے۔ ہمیشہ غوروفکر میں ڈوبے رہتے تھے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

30/04/2024

اس پیج کو لائیک اور شیئر کریں شکریہ

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+923065318060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Qadir Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Qadir Quran Academy:

Shortcuts

Share

Category