Socho Sumjho Pakistan Badlo

Socho Sumjho   Pakistan Badlo I created this page to educate a common Pakistani. It is high time to guide a common Pakistani.

واپڈا کی اور فوڈ کمپنی کی حرام کاریغٖیر مسلم فوڈ کمپنی نے تو لا علمی میں مسلم کسٹمرز کو لبھانے کی کوشش کی ہے جبکہ واپڈا ...
29/06/2024

واپڈا کی اور فوڈ کمپنی کی حرام کاری
غٖیر مسلم فوڈ کمپنی نے تو لا علمی میں مسلم کسٹمرز کو لبھانے کی کوشش کی ہے جبکہ واپڈا تو ہمارا اپنا ادارہ ہے جو جڑوں میں بیٹھ کر ملک کھوکھلا کر رہا ہے۔
ایک مہینہ اگر آپکا بل 300 سے اُوپر یونٹ کا ہے اور گلے مہینے آپکا بل 200 سے کم آتا ہے تو آپکو 300 سے اُوپر والے کی اُوسط کا یونٹ کا بل آئے گا وہ بھی 6 ماہ تک۔ یہ ایک حرام فعل ہے۔ جتنا بجلی استعمال ہو اُتنا ہی بل آنا چاہیے نہ کہ پچھلے مہینوں کی اُوسط کا۔ جماعت اسلامی کے علاوہ ساری سیاسی پارٹیاں ستوں پی کر سو رہی ہیں۔یہ جنگ ہمیں خود لٹرنی پڑے گی۔
بطور سماجی زمہ داری ،اگاہی کے لئیے پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔

25/06/2024
Untold Laws of Newton
24/06/2024

Untold Laws of Newton

جامن ، جامن اور جامناپ پہلے سے بھی تو کھا رہے ہوں گے اُ مید ہے اب بھی کھایئں گے۔ #گرمی #پھل #جامن
23/06/2024

جامن ، جامن اور جامن
اپ پہلے سے بھی تو کھا رہے ہوں گے اُ مید ہے اب بھی کھایئں گے۔
#گرمی
#پھل
#جامن

آم کے فائدےغالب نے کیا خوب کہا تھا۔ "آم عام ہونے چاہیے"پتہ نہیں غالب نے ٹھیک کہا یا غلط۔ لیکن اتنا ہے کہ آم دیکھتے ہی کچ...
22/06/2024

آم کے فائدے
غالب نے کیا خوب کہا تھا۔
"آم عام ہونے چاہیے"
پتہ نہیں غالب نے ٹھیک کہا یا غلط۔ لیکن اتنا ہے کہ آم دیکھتے ہی کچھ کہنے کو نہیں بلکہ کچھ کر گزرنے کو دل کرتا ہے۔
آپ کیا کہتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

زوالحجہ کے دس ایام
09/06/2024

زوالحجہ کے دس ایام

یتیم کے ساتھ حسن سلوک اور جنت کے واجب ہونے کی خوشخبریہمارے حسن سلوک کا سب سے پہلے مستحق یتیم ہیں۔
05/06/2024

یتیم کے ساتھ حسن سلوک اور جنت کے واجب ہونے کی خوشخبری
ہمارے حسن سلوک کا سب سے پہلے مستحق یتیم ہیں۔

ہم بھی اس معاشرے کا حصہ ہیں۔کیا ہم ایسے نہیں ہیں؟ آپ کیا کہتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
01/06/2024

ہم بھی اس معاشرے کا حصہ ہیں۔
کیا ہم ایسے نہیں ہیں؟ آپ کیا کہتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Address

Model Town
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Socho Sumjho Pakistan Badlo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Socho Sumjho Pakistan Badlo:

Shortcuts

Share