Azan Fabrics

Azan Fabrics

Share

The Name of Trust . My School is my life line . I really feel happiness when I see little kids studying in classes ... Age 40 year .

I am Mohammad Anwar Khosa from Dera Ghazi Khan. I am driving a Private School in Dera Ghazi Khan City since 2014 ....
School Name is Azan Public School which is actually at the name of my eldest son .... Mohammad Azan Khan .

Photos from Azan Fabrics's post 29/05/2025
09/04/2024

بیوی غصے پہ کنٹرول نہ کرتے ہوئے اپنے شوہر سے کہنے لگی اگر تم مرد ہو تو مجھے طلاق دو ایک سیکنڈ بھی میں تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتی اس کا شوہر خاموشی سے اس کی بات کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرنے لگا لیکن بیوی نے پھر کہا تم مرد نہیں، اگر ہو تو مجھے طلاق دو حالانکہ اس کی بیوی نیک پاکباز اور اچھی سیرت والی عورت تھی، لیکن یہ سب غصہ کی حالت میں اس کی زبان سے نکل رہا تھا اور اس موقع پر شیطان پوری کوشش میں تھا کہ میاں بیوی کو ایک دوسرے سے الگ کردے عورت کا غصہ جب اور بڑھا تو کہا اگر تم مرد ہو تو یہ کرو، وہ کرو ، وغيره وغيره

آخر کار بیوی نے کہا: مجھے ابھی فوراً تمہارا جواب چاہئے، اور تم مجھے اسی وقت جواب دو بالآخر آدمی نے مجبور ہو کر ایک کاغذ میں چند سطریں لکھ کر لفافے کے اندر رکھ کر اس کے ہاتھ میں پکڑاتے ہوئے کہا

جاؤ " في أمان الله یہ وہ دروازہ ہے جس سے تم میرے ساتھ آئی تھیں، میں نے ثابت کر دیا کہ میں ایک مرد ہوں"، تم ابھی اپنے میکے جاؤ

چنانچہ عورت نے اپنا سامان وغیرہ باندھ کر اٹھایا اور اپنے میکے کی طرف چل دی

جب یہ بات لوگوں میں پہنچی تو کسی کو یقین نہیں ہو رہا تھا کہ آدمی بڑا نیک اور رحم دل انسان ہے یہ کیسے ہو سکتا کہ وہ اپنی بیوی کے ساتھ ایسا برتاؤ کرے

ادھر میکے میں بیوی کے دن گزرتے گئے ، اور آہستہ آہستہ اس کا دل وہاں گھٹنے لگا، اسے تنہائی ستانے لگی

تو ایک دن اس نے شوہر کو فون کیا اور رونے لگی کہا: تم میرا سب کچھ ہو، میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتی تم میرا سب کچھ ہو، میری جان ہو، میری روح ہو، بس

تم ہی سب کچھ ہو، وغیرہ وغیرہ

آدمی نے جواب دیتے ہوئے کہا : أم محمد ! تم آخر اب

مجھ سے کیا چاہتی ہو؟؟بیوی نے کہا : میں غلط تھی، اور کہا مانا کہ تم مرد ہو لیکن میں ایک ناقص العقل عورت ہوں

آدمی نے جواب دیا یہ تو تمہارا مطالبہ تھا، جو میں نے پورا کر دیا، اور تم مجھے ثابت کرنے دو کہ میں مرد ہوں بیوی نے کہا "مانا" کہ تم مرد ہو لیکن میں ایک ناقص العقل عورت ہوں

آدمی نے جب دیکھا کہ عورت اس کے سامنے اپنی بے بسی اور دکھ کا اظہار کر رہی ہے تو اس نے کہا: اچھا! جاؤ ذرا وہ لفافہ کھول کر دیکھو تو سہی جو میں نے تمہیں لکھ کر دیا تھا

عورت فون کو ہولڈ میں رکھ کر اٹھی، اور اس لفافے کو کھول کر اس میں موجود کاغذ کے ٹکڑے کو دیکھا

تو اس میں لکھا ہوا تھا " اے میری پیاری ام محمد ! اگر آسمان زمین پر بھی گر جائے تب بھی میں تمہیں ہرگز ہرگز طلاق نہیں دوں گا

یہ تھا اصل کاغذ جو اس نے اس وقت بیوی کو دیا تھا

لیکن بیوی نے سمجھا تھا کہ اس میں طلاق طلاق

طلاق" لکھا ہو گا
جب بیوی نے کاغذ پڑھا تو رونے لگی اور روتے ہوئے کہا اے میرے سرتاج آپ تو مردوں کے مرد نکلے ۔

حاصل کلام

نوٹ : بہنو اور بھائیو دیکھیں کس طرح کہانی کا رخ بدل گیا جب شوہر نے اپنے غصہ پر کنٹرول کیا اور اپنا گھر برباد ہونے سے بچا لیا۔

25/10/2023

صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ❤
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
💕❤🤍💕










23/09/2023
20/09/2023
Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Umar Farooq Town ( Chawk Churhata) D. G. Khan
Dera Ghazi Khan
32200