کارپوریٹ 3 ارب ڈالر ڈکیتیاں:
تین بلین ڈالرز کی دماغ کو ہلا دینے والی کہانی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) کے گورنر کی حیثیت سے رضا باقر اور وزیر خزانہ کی حیثیت سے شوکت ترین نے hascol گروپ سمیت کارپوریٹ دنیا میں اپنے دوستوں کو صفر سود پر 3 بلین امریکی ڈالر کا قرض دیا۔ قرض حاصل کرنے کے فوراً بعد hascol نے مالی پریشانی کے آثار دکھائے اور دیوالیہ ہونے کا اعلان کر دیا۔
جس کے بعد شوکت ترین نے رضا باقر کی فرم کو hascol کا مشیر مقرر کیا۔
شوکت ترین، جن کا خود تین میں حصص تھا، نے اسٹیٹ بینک سے لیے گئے تین ارب ڈالرز کو عوام کے سامنے ظاہر نہیں کیا کیونکہ ان کے اپنے گروپ نے اس سے ایک ارب ڈالر لیے تھے۔
اس طرح خزانے میں لوٹ مار کی کھلی واردات ہوئی جس کا خمیازہ پاکستان کے عام لوگ بھگت رہے ہیں۔
اگر عمران خان کے دور میں یہ تین ارب ڈالر نہ لوٹے گئے ہوتے تو آج ہم IMF کے سامنے مزید تین ارب ڈالر کا بوجھ نہ ڈالتے۔
Dps teachers dgk
Educational guideline
بروز جمعہ عمران خان نے سابقہ گورنر پنجاب جنرل ریٹائرڈ خالد مقبول کی سربراہی 12 ریٹائرڈ جنرلز کو آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے مزاکرات کیلئے بھیجا کہ آرمی چیف سے مل کر میرے لیئے کوئی رعایت کا سامان کرو
13 ریٹائرڈ جنرلز نے باری باری آرمی چیف کو عمران خان کے قصیدے پڑھ کر سنائے اور کہاکہ آپ عوام کی امید کو مٹانا چاہتے ہیں ایسے نہ کریں
سب کی بات سننے کے بعد آرمی چیف نے بس ایک منٹ پر مبنی جواب دیا اور کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ جس آرمی پر حملہ ہو آپ اسی آرمی سے پینشن میڈیکل اور دوسرے تمام فوائد بھی لیں اور اسی آرمی پر حملہ کرنے والوں کی سفارت کاری اور
وکالت بھی کریں
اگر آپ نے عمران خان کی ترجمانی کرنی ھے تو پہلے آپ اپنی پینشنز اور دوسری تمام سہولیات سرنڈر کریں پھر کسی کی ترجمانی کریں آرمی چیف کا یہ اختصار پر مبنی مگر جامع جواب سن کر جب ریٹائرڈ جنرلز اٹھ کر واپس جانے لگے تو آرمی چیف نے کہا کہ اگر دوبارہ ایسا کیا گیا تو آپکی پینشن اور
دیگر مراعات میں خود ختم کردوں گا ۔۔
چکو آپنا ٹینڈ پانڈا تے دفع ہوجاؤ ایتھوں ۔۔ ❌❌
وہ بھی کیا دور تھا جب ہمیں یہ سننے کو ملتا تھا کہ گوشت کھانے کے بعد ہڈیاں فوج پر بھونکنے والوں کے آگے پھینکیں خیر
اللہ مرحومین کی مغفرت فرمائے
گوشت نہ دینے والوں کے خلاف اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ سپریم کورٹ پہنچ گئے۔
جو مزہ اپنا جانور پال کر اسکو قربان کرنے میں آتا ہے ویسا سواد کہیں اور نہیں ملتا
👇
فرمودات حافظ جی پنڈی والے🤓
پرسوں آرمی چیف نے نیشنل ورکشاپ بلوچستان میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں بتایا کہ اگر میرا بیٹا بھی 9 مئی کے حملوں میں ملوث ہوتا تو اس کے خلاف بھی قانونی کاروائی ہوتی۔۔
اس کا مطلب یہ ہے آرمی فل اپنے موڈ میں ہے کسی کو کوئی معافی نہیں ملنی
24/06/2023
Akho Subhan Allah
بریکنگ نیوز
👇
ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی موجیں ختم، ایک سے زائد پینشن لینے پر پابندی
24/06/2023
"لنگڑے آم کا نام پہلے تگڑا آم ہوا کرتا تھا"
پھر کیا ہوا؟؟؟، "تاریخ کے جھروکوں سے" میں آپ کو بتاتا ہوں..
"چونسا" اور "تگڑا" دونوں "دسہری" سے محبت کرتے تھے "چونسا" چونکہ بدمعاش وڈیرے گھر کا تھا تو اس نے "تگڑے" کو بہت سمجھایا کہ "دسہری" سے دور رہ "دسہری" صرف میری ہے مگر "تگڑا" بھی کسی ڈھیٹ خاندان سے تھا، باز نہ آیا۔
بس پھر "چونسے" نے "دوسہری" کی محبت میں "تگڑے" کی ایک ٹانگ توڑ دی، بس وہ دن اور آج کا دن "لنگڑا آم" زبان زد عام ہو گیا..
لاپتہ آبدوز کو ڈھونڈنے جب ریسکیو ٹیمیں ٹائی ٹینک کے قریب پہنچی تو ریسکیو اهلكار چیخ چیخ کر رونے لگے،،
کیونکہ ٹائی ٹینک پر لکھا تھا،
الیکشن 14 مئی کو ھوں گے
🤠🤠🤠🤠🤠
قربانی کا جانور
خریدتے وقت کی
چند اہم ہدایات اور
احتیاطی تدابیر:
🤑🤑🤑🤑🤑
۔ بکرے/بیل کا تعلق
پی ٹی آئی سے نہ ہو
🤑🤑🤑🤑🤑
- بکرا/بیل 9 مئی کے واقعات
میں ملوث پایا نہ جاتا ھو
اور ان واقعات کی
بھرپور مذمت کرتا ہو
🤑🤑🤑🤑🤑
- بکرا/ بیل صرف فوجی
فرٹیلائزر اور فوجی سیریل کے
پٹھے اور کھاد کھاتا ہو
🤑🤑🤑🤑🤑
- بکرا/بیل پی ڈی ایم
اور بلاول کی طرح
مکمل طور پر کھسی ہو۔
🤑🤑🤑🤑🤑
(کھسی جانور کی قربانی
جائز بھی نہیں ھے)
🤑🤑🤑🤑🤑
- بکرا/بیل
ضرورت پڑنے پر
پرس کانفرنس
کر سکتا ہو
🤑🤑🤑🤑🤑
- بکرا/بیل کا اگر
استحصال پارٹی
سے تعلق ھو
تو بےشک کھسی
بھی ھو تو جائز ھے
🤑🤑🤑🤑🤑
- قربانی کرتے وقت
خیال رہے کہ
بکرے/بیل کی
کاپیں ٹانگ نہ رہی ھوں
🤑🤑🤑🤑🤑
- خیال رہے کہ
تکبیر کے ساتھ ساتھ
زندہ باد کے نعرے بھی
لگانے کی ہدایات
جاری کی گئی ہیں
😎😎😎😎😎
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Junaidiqbal _921@ Yahoo. Con
Dera Ghazi Khan
32200