kurulus osman season 5 Eposide 131 (1)
کاش ہم ستارے ہوتے
This page is just for making a fun and also showings the student activity by the department of Plant breeding and Genetics
زندگی کے اداس لمحوں میں کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں 🙂🔥
11/10/2021
وہ جس جگہ مارے گئے اجداد ہمارے
ہم بھی اسی دریا کے کنارے ہیں کم و بیش 💔
کتنے عیش اڑاتے ہوں گے,کتنے اتراتے ہوں گے..
جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے, جو اُس کو بھاتے ہوں گے.
#مریم🔥🥀
ایک شام کیا بسر ہوئی تیرے گاؤں میں۔
مجھے اپنے شہر سے وحشت ہونے لگی ہے 🖤
24/06/2021
Last Days in university
Pioneers of plant breeding and Genetics *2k17-2k21*
بالآخر ایک سنہرا باب ختم ہوا #
#یہ پَل ہمیں یاد آئیں گے
Sad Day 🙁
Hope for Bright Future😍
چلو اب گھر چلیں محسن بہت آوارگی کر لی
وہ سب مکتب کے ساتھی تھے انھیں آخر بچھڑنا تھا
Beauty 🔥
08/12/2020
یاد تو آتی ہو گی ♥️
22/11/2020
اس دنیا میں کوئ غروب آخری نہیں ہر غروب کے لئے ایک نیا طلوع مقدر ہے بشرطیکہ آدمی اپنی شام کو وآپس صبح میں تبدیل کرنے کا حوصلہ رکھتا ہو 😊🤗
اپنی خوب صورت تصویر کمنٹ کریں 🤗
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Dera Ghazi Khan