Bashir Online

Bashir Online Follow

07/09/2021
01/09/2021

چوٹی زیریں اور درخواست جمال خان میں جہاں بھی بجلی چوری کے مقدمات درج ہوئے، کم و بیش سب میں واپڈا اہلکار منوّر برمانی ہی بطور مدعی پایا گیا۔ واپڈا کے افسران سے گزارش ہے کہ پلیز موصوف کو اس نام نہاد شاندار کارکردگی پر کم از کم ایس ڈی او پروموٹ کیا جائے۔!

30/08/2021

چاول کی فصل

27/08/2021

چوٹی زیریں: واپڈاکا ظلم۔ غیر اعلانیہ لوٍڈ شیڈنگ سے شہری نڈھال۔ افسران بالا لاتعلق۔ مقامی ایم این اے، ایم پی اے خاموش۔ فوری ایکشن کا مطالبہ

25/08/2021


چوٹی زیریں: ٹاؤن کمیٹی کا عملہ صفائی فعال۔ چوٹی زیریں میں روزانہ کی بنیاد پر گلیوں اور بازاروں کی صفائی کا کام شروع ہو گیا ہے۔ جس کا کریڈٹ میں سمجھتا ہوں ایم این اے سردار محمد خاں لغاری کو جائے گا۔

دیہی مرکزِصحت چوٹی زیریں میں اسطرح کے کافی واقعات پہلے بھی ہوچکے ہیں، لیکن منظر عام پر نہ آنے کی وجہ ہسپتال کا سٹاف مقام...
24/08/2021

دیہی مرکزِصحت چوٹی زیریں میں اسطرح کے کافی واقعات پہلے بھی ہوچکے ہیں، لیکن منظر عام پر نہ آنے کی وجہ ہسپتال کا سٹاف مقامی اور بااثر ہونے کی ہے۔ اس بارے علم ہونے کے باوجود افسران خاموش ہیں۔

22/08/2021

| Poet Malik Moosa | Compair Bashir Ahmad Talpur | Bashir online

15/08/2021

بَخدمت جناب اے سی صاحب! کوٹ چھٹہ۔۔ گزارش ہے کہ بروز جمعہ نواں شہر چوک (جام پور روڈ) پر غیرقانونی طور پر منڈی مویشیاں لگتی ہے۔ جس کے باعث طلباء و طالبات کا گزرنا محال ہے۔ اسی طرح یہاں مسافروں کیلئے بھی شدید مسائل ہیں۔ متعدد بار تو تکرار کے باعث لڑائیاں ہو چکی ہیں۔ علاوہ ازیں غیرقانونی اجتماع کے باعث یہاں مزید ناخوشگوار واقعات رونما ہو سکتے ہیں۔
برائے مہربانی یہاں غیرقانونی منڈی کو انتظامیہ کے ذریعے روکا جائے۔

15/08/2021

2018 کےقومی الیکشن کا مینڈیٹ چُرانے والوں کیلیے ڈیرہ غازی خان میں ریلوے کی چند ایکڑ اراضی پر قبضہ اور ریکارڈ میں خوردبُرد ناممکن نہیں۔۔۔!

Address

Choti Zarrin
Dera Ghazi Khan
32200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bashir Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share