10/04/2026
مُحسنِ ڈیرہ غازیخان،بزُرگ سیاستدان،تُمندار کھوسہ قبائل،
“سردار ذُوالفقار علی خان کھوسہ”
😢
اِنتقال فرما گئے نماز جنازہ 10 اپریل بروز جمعہ شام 5:30 بجے ڈیرہ غازی خان اسٹیڈیم میں ادا کیا جائے گا
Education Purpose
10/04/2026
مُحسنِ ڈیرہ غازیخان،بزُرگ سیاستدان،تُمندار کھوسہ قبائل،
“سردار ذُوالفقار علی خان کھوسہ”
😢
اِنتقال فرما گئے نماز جنازہ 10 اپریل بروز جمعہ شام 5:30 بجے ڈیرہ غازی خان اسٹیڈیم میں ادا کیا جائے گا
شانے کی ہڈی جسے بلوچی زبان میں بڑدست کہتے ہیں ۔ بلوچ اسے اخبار کے طور پر استعمال کرتے ہیں ❤️
بلوچستان کی مہمان نوازی ❤️
میرا بلوچستان امن، محبت، سکون اور مہمان نوازی کا گہوارہ تھا گہوارہ ہے اور رہے گا لیکن چند لوگوں کو یہ چیز نہیں بھاتی اس لیے وہ مسلسل اسے آگ میں دھکیل رہے ہیں لیکن انشاء اللہ یہ چال دیر پا نہیں چلے گا ۔ میری سر زمین کے لوگ یہ چال ناکام بنائیں گے اور دنیا کو دکھائیں گے کہ بلوچستان صرف امن محبت کا نام ہے ۔
یہ خلوص یہ محبت آپ کو کہیں اور نہیں ملے گا بلکہ یہ اپنائیت جہاں غیر بھی اپنے لگتے ہیں صرف بلوچستان میں ملتا ہے ❤️
بیکڑ ❤️
*«تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ»*
عِیدُ الفِطر مُبارك
اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں اور اپنی خاص رحمتوں سے بھر دے۔ ❤️💫✨
💖🌙 ✨*ایڈووکیٹ درویش بلوچ* ✨🕊️
20/03/2026
ماں کے جانے کے بعد خاموشی بھی چیخنے لگتی ہے،
ہر کونے میں اس کی یاد دل کو رلانے لگتی ہے۔
وہ جو میری ہر دعا کا جواب تھی،
آج اسی کے لیے ہاتھ اٹھتے ہیں، آنکھیں بھیگ جاتی ہیں۔
ماں کے بغیر زندگی کا رنگ پھیکا سا ہو گیا ہے،
جیسے خوشیوں نے بھی مجھ سے منہ موڑ لیا ہو۔
کاش ایک بار پھر اس کی گود نصیب ہو جائے،
جہاں سارے دکھ خود بخود ختم ہو جاتے تھے۔
ماں کی جدائی وہ درد ہے جو کبھی کم نہیں ہوتا،
وقت گزر جاتا ہے مگر دل سنبھل نہیں پاتا۔
وہ جو کہتی تھی "میں ہوں نا"،
آج اسی ایک جملے کی کمی سب سے زیادہ محسوس ہوتی ہے۔
ماں کے بغیر گھر، گھر نہیں رہتا،
بس ایک خالی سا مکان لگتا ہے۔
اللہ تعالیٰ میری والدہ کی مغفرت فرمائے آمین 😢
"کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ سب کچھ چھوڑ دیا جائے۔
آوازیں، چہروں کی بھیڑ، لفظوں کی دنیا، سب کچھ۔
ایسا لگتا ہے جیسے ہر دن ایک سا ہے اور ہر رشتہ صرف رسم بن چکا ہے۔
اندر ایک خالی پن ہے، جسے نہ کوئی محسوس کرتا ہے، نہ سمجھتا ہے۔
لیکن اب میں نے اپنے آپ سے عہد کیا ہے کہ اپنی کچھ عادتیں بدلوں،مثلاً یہ کہ میں زیادہ خاموش رہوں،ہمیشہ پہل کر کے سوال نہ کروں اور اپنی غیرحاضری کے لیے صفائیاں نہ دوں۔میں نے طے کیا ہے کہ تنہائی کے لیے اپنے دل میں ایک اور وسیع جگہ بنالوں،رشتوں اور بناوٹ کی مقدار کم کر دوں،اور یوں دکھائی دوں جیسے ہمیشہ خوش ہوں۔۔۔۔💫✨
28/02/2026
Long live Iran 🩵
Stay strong, victory is yours.💪💯
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
نعرہ رسالت یا رسول اللہ
نعرہ حیدری یا علی ❤️
اسلام ہمیشہ ذندہ باد
عالم کفر ہمیشہ مردہ باد
عربی نعت ﷺ
خوبصورت آواز میں ❤️
اَنتَ نورُ اللہِ فجراً
جئتَ بعدَ العُسرِ یُسراً
رَبَّنَا اَعلَاکَ قدرٌ
یا اِمامَ الاِنبیاءِ
آپ اللہ کا نور ہیں طلوع ہونے والا
آپ تنگی کے بعد آسانی بن کر تشریف لائے
ہمارے رب نے آپ کی قدرو منزلت بڑھائی
انتَ فی الوجدانِ حیٌ
انتَ لِلْعَیْنَیْنِ ضیء
انتَ عِنْدَ الحوضِ رییٌ
انتَ ھادٍ و صفیٌ
یا حبیبی یا محمد
آپ آنکھوں کے لیے روشنی ہیں
آپ حوض کے پاس سیراب کرنے والے ہیں
اے میرے حبیب اے محمد
یا نبی سلام علیک
یا رسول سلام علیک
یا حبیب سلام علیک
صلوات اللہ علیک
اے نبی (غیب کی خبریں دینے والے) آپ پر سلام
اے رسول آپ پر سلام
اے حبیب آپ پر سلام
اللہ کی رحمتیں ہوں آپ پر
یَرْتَوِیْ بِالْحُبِّ قلبی
حبِّ خیرِ رُسْلِ رَبِّی
مَنْ بِہ ابصرتُ ضَرْبِی
یاشفیعَ یا رسولَ اللہ
میرا دل محبت سے سیراب ہو گیا ہے
میرے رب کے بہترین رسول کی محبت سے
جس کے طفیل میں نے راہ(نجات) پائی
اے شفیع(شفاعت کرنے والے) اے اللہ کے رسول
اَیُّھَا المُخْتَارُ فِیْنَا
زَادَنا الحبُّ حَنِیْناً
جِئْتَنَا بالخیرِ دِیْناً
یا خِتَامَ الْمُرْسَلِیْنَ
اے ہم میں سے چنیدہ
محبت نے ہمارے شوق کو بڑھا دیا ہے(آپ کے لیے)
آپ ہمارے پاس بہترین دین لے کر آئے
اے ختم المرسلین
18/02/2026
Welcome Ramzan the month of forgiveness, mercy, and repentance in Islam.
❤️