21/10/2025
تنظیمی دورہ
📅 تاریخ: 26 اکتوبر
👤 : برادر حسن بلال ہاشمی (ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان)
📍: اسلامک سنٹر ملتان
اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ریجن
تنظیمی دورہ
📅 تاریخ: 26 اکتوبر
👤 : BR :: Hassan Bilal Hashmi
(ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان)
📍: اسلامک سینٹر ملتان
اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ریجن
19/10/2025
اسلامی جمعیت طلبہ تونسہ شہر کے زیرِ اہتمام درس قرآن کا انعقاد،
مربی: پروفیسر عطا محمد جعفری صاحب ( سابق امیر جماعت اسلامی ضلع ڈیرہ غازیخان)
خصوصی شرکت
متمعد اسلامی جمعیت طلبہ ضلع ڈیرہ غازی خان بردار چوہدری ثوبان رشید۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ تونسہ شہر بردار عبداللہ جان
12/10/2025
ضلعی اجتماع ناظمین
اسلامی جمعیت طلبہ ضلع ڈیرہ غازی خان
خصوصی شرکت۔
برادر زین نیازی (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ریجن)
برادر محمد عاقب بلوچ ( ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع ڈیرہ غازی خان )
اسلامی جمیعت طلبہ ضلع ڈیرہ غازی خان
30/09/2025
تونسہ شریف
اجتماع ناظمین
خصوصی شرکت ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع ڈیرہ غازی خان بردار محمد عاقب بلوچ۔
28/09/2025
الحکمتہ کیمپ
برائے ناظمین اضلاع
ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محترم حسن بلال ہاشمی ناظمین اضلاع سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع ڈیرہ غازی خان برادر محمد عاقب بلوچ کیمپ میں شریک ہیں۔
22/09/2025
بردار زین نیازی ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ریجن نے مشاورت کے بعد برادر محمد عاقب بلوچ کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع ڈیرہ غازی خان مقرر کیا ہے اللہ پاک استقامت عطاء فرمائے آمین 🤲
22/09/2025
یوم وفات 22 ستمبر
مفکر اسلام مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ❤
20/09/2025
محمد عاقب بلوچ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع ڈیرہ غازی خان زمےداران اور کارکنان جمعیت کے ہمراہ جامعہ پنجاب میں طلبہ کی گرفتاریوں کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
17/09/2025
بلا رہی ہیں تجھے ممکنات کی دنیا!
تقسیمِ کار سیشن ۲۰۲۶-۲۰۲۵
اسلامی جمعیت طلبہ،ملتان ریجن
اللہ رب العزت تمام ساتھیوں کو استقامت، اخلاص اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین!
#𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩𝐈𝐉𝐓𝟐𝟎𝟐𝟓
17/08/2025
ڈویژنل کونسل
بزمِ پیغام ڈیرہ غازی خان ڈویژن
17 اگست بروز اتوار
دفتر اسلامی جمعیت طلبہ فاضل پور
15/08/2025
78ویں یوم آزادی پاکستان کے موقع پر بزم پیغام تونسہ شریف کے زیر اہتمام پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت صدر بزم پیغام ڈیرہ غازی خان ڈویژن بردار محمد عاقب بلوچ اور متعمد اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل تونسہ شریف برداران کامران ریاض اور صدر بزم پیغام تونسہ شہر بردار غلام یحیی نے کی۔