Al Hamd Public School Kot Chutta

Al Hamd Public School Kot Chutta Education for all
(1)

19/05/2026

الحمدللہ! اللہ پاک کا بہت بڑا کرم ہوا ہے اور الحمد سکول کو مزید وسعت دینے کے لیے زمین خرید لی گئی ہے۔تمام سٹاف نے ادارے کی ترقی کے لیے دعا کی اور مٹھائی تقسیم کی گئی۔۔۔۔اللہ پاک تیرا شکر ہے۔

*عشرۂ ذوالحجہ کی فضیلت اور اہمیت* 🌙سال کے بارہ مہینوں میں اللہ تعالیٰ نے کچھ ایام کو خاص فضیلت عطا کی ہے۔ ان میں سب سے ...
18/05/2026

*عشرۂ ذوالحجہ کی فضیلت اور اہمیت* 🌙

سال کے بارہ مہینوں میں اللہ تعالیٰ نے کچھ ایام کو خاص فضیلت عطا کی ہے۔ ان میں سب سے افضل دن وہ ہیں جو ذوالحجہ کے پہلے دس دن کہلاتے ہیں۔

📖 قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

*"وَالْفَجْرِ ۝ وَلَيَالٍ عَشْرٍ"*
" _قسم ہے فجر کی، اور دس راتوں کی_ "
(سورۃ الفجر)

علمائے کرام کے مطابق یہ دس راتیں ذوالحجہ کے پہلے دس دن ہیں جن کی اللہ نے قسم کھائی اور یہ صرف ان ایام کی عظمت کو ظاہر کرنے کے لیے ہے۔

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"کوئی دن ایسا نہیں جس میں اللہ کو نیک عمل اتنے محبوب ہوں جتنے ان دس دنوں میں۔"
(صحیح بخاری)

یعنی ان دنوں کا صدقہ، ذکر، نماز اور ہر عمل، عام دنوں سے بڑھ کر اجروثواب کا باعث ہے۔

*ان دنوں میں کیا کریں؟*
✅ زیادہ سے زیادہ اللہ کا ذکر کریں
✅ روزے رکھیں (خاص طور پر 9 ذوالحجہ کو)
✅ صدقہ و خیرات کریں
✅ توبہ و استغفار کریں
✅ نمازوں کی پابندی کریں
✅ اپنے والدین اور محتاجوں کا خیال رکھیں
✅ اور جن کو توفیق ہو، قربانی کریں

اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ان بابرکت دنوں کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے، ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے، اور ہمیں اپنی رحمت سے نوازے۔ آمین 🤲

12/05/2026

Class activities

11/05/2026

Student of the month award...

07/05/2026
06/05/2026

Class activities.....

06/05/2026

Class activities 👏

02/05/2026

Sir Imran Ali Birmani sahib....

01/05/2026

1st May Labour Day....

01/05/2026

یکم مئی
سارا دن دھوپ میں کام کر کے پیسے جیب میں ڈال کر اپنی ضروریات کی قربانی دے کر بچوں کی ضروریات کو پوری کرے ایسے مزدور باپ کی مزدوری پر لاکھوں سلام🫡💐

26/04/2026

تلاوت قرآن مجید۔۔۔۔۔

Address

Jhok Road
Dera Ghazi Khan
32350

Opening Hours

Monday 06:30 - 17:00
Tuesday 07:00 - 17:00
Wednesday 07:00 - 17:00
Thursday 07:00 - 17:00
Friday 07:00 - 17:00
Saturday 07:00 - 17:00

Telephone

+923366301913

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hamd Public School Kot Chutta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Hamd Public School Kot Chutta:

Shortcuts

Share

Category