رسول اللہﷺنےفرمایا:
جب بندے کے گناہ زیادہ ہو جائیں اور اس کی کوئی ایسی چیز نہ ہو جو ان گناہوں کو ختم کر سکے تو اللہ تعالیٰ اسے غم کی آزمائش میں مبتلا کرتا ہے تاکہ اس کے گناہوں کا کفارہ بن جائے۔ مجمع الزوائد:3735
جامع عمر بن خطاب ڈیرہ غازی خان Jamia umar Bin Khattab D. g. khan
An Islamic education institute
25/05/2026
ان شاء اللہ العزیز احباب سے وقت کی پابندی کی درخواست
24/05/2026
طلباء کرام کو اپنی عید میں شامل کریں
19/05/2026
17/05/2026
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں سب سے بہترین مذہب صرف آپ کا ہے تو سب سے بہترین کردار پیش کرنا بھی آپ کی ذمہ داری ہے
05/05/2026
چارسدہ استادُ المحدثین شیخِ حضرت مولانا محمد ادریس صاحبؒ کی نمازِ جنازہ ادا کر دی
نمازِ جنازہ میں عوام کا جمِ غفیر اُمڈ آیا اپنے محبوب عالمِ دین کو اشکبار آنکھوں کے ساتھ سپردِ خاک کی
05/05/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Dera Ghazi Khan