Abu Minhal Javed Iqbal Attari

Abu Minhal Javed Iqbal Attari Al۔Madina Learning and teaching online academy

28/07/2025
اپنے بچوں کو روزانہ قرآن پاک پڑھنے کی ترغیب دلائیں
06/07/2023

اپنے بچوں کو روزانہ قرآن پاک پڑھنے کی ترغیب دلائیں

آئیے قرآن سیکھئے!!!حضرت سیدنا انس بن مالک رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں:"رب قارى للقرآن والقرآن يلعنه " یعنی بہت سے ق...
05/07/2023

آئیے قرآن سیکھئے!!!
حضرت سیدنا انس بن مالک رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں:
"رب قارى للقرآن والقرآن يلعنه " یعنی بہت سے قرآن پڑھنے والے ایسے ہیں کہ (غلط پڑھنے کی وجہ سے) قرآن ان پر لعنت بھیجتا ہے۔۔۔۔
اس لیے ہمیں چاہئے کہ ہم اپنا اور اپنے بچوں ، عزیز و اقارب کا قرآن درست کروائیں ۔۔
المدینہ اکیڈمی میں آپ کو قرآن پاک ، ترجمہ تفسیر ، نماز ، کلمے ، حدیثیں ، مدنی قاعدہ اور دیگر دعائیں مخارج کے ساتھ سیکھائی جائیں گئ ان شاء اللّٰہ کریم
فرمان امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے ارشاد فرمایا:
"واقعی وہ مسلمان بڑا بد نصیب ہے جو قرآن شریف پڑھنا نہیں سیکھتا "
اس لیے ہمیں اپنی قرآن کی تجوید پہ غور و فکر کرنی چاہئے۔۔۔۔
سرکار مدینہ ، سید المرسلین ، شفیع المذنبین ، رحمۃ للعالمین کا فرمان عالیشان ہے:
"لیس منا من لمہ یتغن بالقرآن"
یعنی جو قرآن پاک کو خوش آوازی (قواعدِ تجوید)سے نہیں پڑھتا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔۔۔۔
اللّٰہ پاک ہمیں قرآن پاک صحیح مخارج کے ساتھ پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا ربّ العالمین
Al-Madina learning and teaching online academy
جو اسلامی بھائی اپنے بچوں کو پڑھانا چاہتا ہے تو رابطہ فرمائیں

تحفظ قرآن کے لیئے قرآن پاک کی تعلیم کو عام کریںاور اپنے ہر ہر بچے کو قرآن پاک کی تعلیم دلوائیں
05/07/2023

تحفظ قرآن کے لیئے قرآن پاک کی تعلیم کو عام کریں
اور اپنے ہر ہر بچے کو قرآن پاک کی تعلیم دلوائیں

ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کریں
05/07/2023

ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کریں

حاجیو! آؤ شہنشاہ کا رَوضہ دیکھو  ،کعبہ تو دیکھ چکے کعبَہ کا کعبَہ دیکھو  ،🌿☘🌷🌷☘🌿
05/07/2023

حاجیو! آؤ شہنشاہ کا رَوضہ دیکھو ،
کعبہ تو دیکھ چکے کعبَہ کا کعبَہ دیکھو ،

🌿☘🌷🌷☘🌿

اہل بیت کی شان میں حدیث پاک
05/07/2023

اہل بیت کی شان میں
حدیث پاک

فیضان قرآن جاری رہے گا انشاءاللہ عزوجل اے ایمان والو! کتاب کے مطالعہ کی ترغیب میںدعائے امیر اہلسنت یا اللہ پاک! جو اسلام...
05/07/2023

فیضان قرآن جاری رہے گا
انشاءاللہ عزوجل
اے ایمان والو! کتاب کے مطالعہ کی ترغیب میں
دعائے امیر اہلسنت
یا اللہ پاک! جو اسلامی بھائی یا اسلامی بہن میری درخواست پر عمل کرے بفیضان قرآن اس کی روزی روز گار میں خیرو برکت عطاء فرما اور قرآن کریم کے صدقے میں اسے ماں باپ سمیت بے حساب بخش دے
امین

اللہ پاک کی یاد میں ہی دلوں کا سکون ہےبیشک
05/07/2023

اللہ پاک کی یاد میں ہی دلوں کا سکون ہے
بیشک

قابل توجہ مدنی پھولفرمان امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ
05/07/2023

قابل توجہ مدنی پھول
فرمان امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ

05/07/2023

قرآن پاک کے نزول کا مقصد
آپ بھی اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دلوائیں
وہ بھی انشاءاللہ قرآن پاک کے ان تین مقاصد کے عامل بن جائیں گے

Address

Pakistan Chock Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
2526

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abu Minhal Javed Iqbal Attari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Abu Minhal Javed Iqbal Attari:

Shortcuts

Share

Category