موجودہ صورتحال Facebook ID ہیک ہو سکتی ہی۔میری ID سےکوئی غیر اسلامی،توہین آمیز پوسٹ آئے تو میں لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں
Uzair Quran Academy
Uzair Quran Academy | Quran Online Reading Learning |
14/02/2024
21/01/2024
🥀❤️🥀
.
#القرآن #القرآن
#التوبہ #سورہ #یس #الملک #الرحمن
رشتے کیسے قائم رہتے ہیں ۔۔۔
مولاناشمس الحق افغانیؒ سے ایک قاد یانی جج نے پوچھا:
"نبوت کیا چیز ہے؟"
*مولانا شمس الحق افغانیؒ فرمانے لگے:
"نبوت اعلٰی منصب ہے، اللہ جل شانہ جِسے چاہے دے دیتاہے۔"
*قاد یانی بولا:
*"جب اتنا اچھا منصب ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے۔"
*مولانا شمس الحق افغانیؒ نے 100 روپے کا نوٹ نکال کر فرمایا:
*"یہ نوٹ کیساہے؟؟"
*اُسی زمانے میں سو روپے کا نوٹ، بڑا نوٹ تھا۔
*قاد یانی بولا:
*"یہ تو اعلٰی چیز ہے۔"
*مولانا شمس الحق افغانیؒ نے فرمایا:
*"جب اتنی اعلی چیز ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے۔ ایک مُہر میں اپنی طرف سے بناؤنگا اور جعلی نوٹ تیار کر کے عام کرتا رہونگا۔"
قاد یانی جج بولا:
"یہ کام اگر آپ نے کیا تو آپ مجرم ہونگے اور سزا کے مستحق ہونگے۔ اِس کام کی اتھارٹی صرف حکومت کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں۔۔"
مولاناشمس الحق افغانیؒ نے فرمایا:
ٹھیک ہے۔۔
اب یہ سمجھو کہ نبوت اگرچہ اعلٰی منصب ہے، مگر اسکی اتھارٹی صرف اللہ تعالی کے پاس ہے۔ جسکو وہ چاہے نبی بنادیتاہے۔۔ اب آپ لوگوں نے اپنا جعلی نبی بنایا ہے تو اس لئے آپ لوگ اللہ پاک کے نزدیک مجرم ہیں۔۔۔*
اس تحریر کی ہر صاحبِ ایمان، زیادہ سے زیادہ تشہیرکرے ۔۔۔ یہ محمد صلى الله عليه واله وسلم سے محبت کا ادنٰی سا اظہار ھوگا۔
۔۔۔۔ جزاك الله خیرا کثیرا۔
عبادتیں صرف جائے نماز پر ہی نہیں ہوتیں
بلکہ عبادتیں میٹھی زبان دھیمے لہجے اور عاجزانہ رویوں سے بھی ہوتی ہیں
03/08/2023
وضو گناہوں سے پاکی کا ذریعہ
30/07/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Dera Ghazi Khan