22/07/2025
ان شاءاللہ میٹرک جماعت دہم کے نتائج 24 جولائی بوقت 9:30 بجے صبح نشر ہوں گے۔ اللہ پاک تمام طلباء کو کامیاب و کامرانی نصیب فرمائے۔ آمین
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chic charms, Dera Ghazi Khan.
22/07/2025
ان شاءاللہ میٹرک جماعت دہم کے نتائج 24 جولائی بوقت 9:30 بجے صبح نشر ہوں گے۔ اللہ پاک تمام طلباء کو کامیاب و کامرانی نصیب فرمائے۔ آمین
پنجاب کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے سوموار 12 مئی سے معمول کے مطابق کھُل جائیں گے ، نوٹیفیکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔
ان شاءاللہ
رحیم یار خان میں ابھی دھماکے کی آواز کسی نے سنی
04:05 am
پشاور ائیرپورٹ کے ساتھ دھماکوں کی شدید آوازیں
ساتھ میں ابھی تک فائرنگ جاری ہے۔
09/05/2025
اڈیالہ جیل سے 15 کلومیٹر کی دوری پر نور خان ائیر بیس پرحملہ ہواہے
سابق وزیراعظم عمران خان اڈیالہ میں فوج کی حراست میں ہیں،
انہیں جلدازجلد رہا کر کےمحفوظ مقام پر منتقل کرنا فوج و حکومت پاکستان کی ذمہ داری بنتی ہے۔
Azhar Qazi Mashwani
اپنی ذمہ داری پوری کریں
23/02/2025
Bhaii YouTube pr acha khel rha Pakistan wahn dekhlo sb😅😅
Dera Ghazi khan Tourism
ڈاکٹرکے مطابق ایک شہید کی جیب سے نکلنے والی کچھ چیزیں یہ تھیں
570 روپے، بھنے چنوں کا پیکٹ، ایک موبائل جس پر "امی" کےنام کی41 مسڈ کالز تھیں
اسلام آباد میں وٹہ سٹہ پانچ پولیس والوں کے بدلے میں 115
کارکنان آزاد مزید
25 پولیس والے غائب ہیں
سوشل میڈیا ذرائع
23/11/2024
صیّاد تو اِمکان ِ سفر کاٹ رہا ہے
اندر سے بھی کوئی مِرے پر کاٹ رہا ہے
جس دن سے شمار اپنا پناہ گیروں میں ٹھہرا
اُس دن سے تو لگتا ہے کہ گھر کاٹ رہا ہے
پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ۔۔ پی ٹی
آئی کو بلے کا نشان واپس مل گیا۔