Govt. Associate College - B Choti Zareen

Govt. Associate College - B Choti Zareen Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Associate College - B Choti Zareen, Education & Learning, Dera Ghazi Khan.

11/09/2026

Step-by-step walkthrough of the CTI e-Portal for the induction of C...

08/09/2026

📢 CTI COLLEGE JOBS — OFFICIAL UPDATE

🗓️ Online Apply Date Extended till 10 September 2026

تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ CTI's کے لیے آن لائن اپلائی کرنے کی تاریخ 10 ستمبر 2026 تک بڑھا دی گئی ہے۔

🔹 10 ستمبر 2026 تک:
اپنے CTI Portal پر Profile مکمل کرنا لازمی ہے۔

🔹 10 ستمبر کے بعد:
پورٹل پر تمام متعلقہ کالجز میں موجود خالی آسامیوں (Vacancies) کی فہرست جاری کی جائے گی۔

🔹 امیدوار اپنی پسند کے کالج کا انتخاب کرکے اپنے متعلقہ مضمون (Subject) میں Teaching کے لیے اپلائی کر سکیں گے۔

⚠️ اہم نوٹ:
10 ستمبر 2026 کے بعد نئی Profile بنانے کی سہولت دستیاب نہیں ہوگی۔

✅ امیدوار آخری تاریخ کا انتظار کیے بغیر اپنی Profile بروقت مکمل کر لیں۔

📌 CTI Jobs 2026 — Complete Your Profile Before 10 September

مبارک بادہم اپنے کالج کے ہونہار طالب علم اور کرکٹ ٹیم کے باصلاحیت کھلاڑی محمد اقرار کو U-19 ملتان ریجن کرکٹ ٹیم میں منتخ...
06/09/2026

مبارک باد

ہم اپنے کالج کے ہونہار طالب علم اور کرکٹ ٹیم کے باصلاحیت کھلاڑی محمد اقرار کو U-19 ملتان ریجن کرکٹ ٹیم میں منتخب ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

محمد اقرار ہماری کالج کرکٹ ٹیم کے کپتان رہے ہیں اور انہوں نے اپنی بہترین کارکردگی، شاندار کھیل اور مؤثر قیادت کے ذریعے ہمارے کالج کی کرکٹ ٹیم کو HED پنجاب سطح پر چیمپئن بننے کا اعزاز دلایا، جو ہمارے ادارے کے لیے انتہائی فخر اور مسرت کا باعث ہے۔

ہمیں یقین ہے کہ محمد اقرار اپنی محنت، لگن اور صلاحیتوں کے بل بوتے پر مستقبل میں مزید کامیابیاں حاصل کریں گے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ انہیں مزید کامیابیاں اور عزت عطا فرمائے اور انہیں قومی و بین الاقوامی سطح پر ملک، قوم اور اپنے ادارے کا نام روشن کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

پرنسپل و جملہ سٹاف
گورنمنٹ بوائز ایسوسی ایٹ کالج، چوٹی زریں

مبارک بادہم اپنے کالج کے ہونہار طالب علم اور کرکٹ ٹیم کے باصلاحیت کھلاڑی محمد شفاع اللہ کو U-19 ملتان ریجن کرکٹ ٹیم میں ...
03/09/2026

مبارک باد

ہم اپنے کالج کے ہونہار طالب علم اور کرکٹ ٹیم کے باصلاحیت کھلاڑی محمد شفاع اللہ کو U-19 ملتان ریجن کرکٹ ٹیم میں منتخب ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

محمد شفاع اللہ نے اپنی بہترین کارکردگی، شاندار کھیل اور مؤثر قیادت کے ذریعے ہمارے کالج کی کرکٹ ٹیم کو HED پنجاب سطح پر چیمپئن بننے کا اعزاز دلایا، جو ہمارے ادارے کے لیے انتہائی فخر اور مسرت کا باعث ہے۔

ہمیں یقین ہے کہ محمد شفاع اللہ اپنی محنت، لگن اور صلاحیتوں کے بل بوتے پر مستقبل میں مزید کامیابیاں حاصل کریں گے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ انہیں مزید کامیابیاں اور عزت عطا فرمائے اور انہیں قومی و بین الاقوامی سطح پر ملک، قوم اور اپنے ادارے کا نام روشن کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

پرنسپل و جملہ سٹاف
گورنمنٹ بوائز ایسوسی ایٹ کالج، چوٹی زریں

سیرت النبی کانفرنس 01-09-2026
02/09/2026

سیرت النبی کانفرنس
01-09-2026

Admission Campaign is in full swing in Choti College
01/09/2026

Admission Campaign is in full swing in Choti College

27/08/2026
27/08/2026

Prof. Farrukh Bilal is delivering a lecture on “Group 2 Elements” for 2nd Year Chemistry.
Classes have started regularly. Please ensure your attendance.

Limited Seats -Merit Based Program
20/08/2026

Limited Seats -Merit Based Program

Address

Dera Ghazi Khan

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Associate College - B Choti Zareen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share