02/11/2023
اگر کوئی چیز تقدیر میں نہیں بھی لکھی
تو پھر بھی دعا ضرور کرنی چاہئے
کیونکہ تقدیر کے سامنے ہم بے بس ہیں
تقدیر لکھنے والا تو نہیں۔ 🌸
اس لئے دعا دیتے رہیں دعا لیتے رہیں. اپنی قیمتی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ جزاک اللہ خیر