Urdu Poetry اُردو شاعری

Urdu Poetry اُردو شاعری Basit Gulshan Official page is for Technical Education. This page is very helpful for students

‏ایک مُدت سے تجھے وِرد میں رکھا جس نےوہ محبت میں قلندر بھی تو ہو سکتا ہےتیرے کوچے میں جو آیا ہے غلاموں کی طرحاپنی بستی ک...
30/04/2023

‏ایک مُدت سے تجھے وِرد میں رکھا جس نے
وہ محبت میں قلندر بھی تو ہو سکتا ہے

تیرے کوچے میں جو آیا ہے غلاموں کی طرح
اپنی بستی کا سکندر بھی تو ہو سکتا ہے.. 🖤

آجاتی ہے کیسے تمہیں نیند ہم سے بنا کچھ کہے ہمیں تو خوابوں میں بھی تم سے کتنا کچھ کہنا رہ جاتا ہے 🥺
30/04/2023

آجاتی ہے کیسے تمہیں نیند ہم سے بنا کچھ کہے
ہمیں تو خوابوں میں بھی تم سے کتنا کچھ کہنا رہ جاتا ہے 🥺

17/04/2023
قرآنی سورتوں کے کچھ فضائل !♦ سورہ فاتحہ قرآن مجید کی سب سے عظیم سورت ہے (بخاری 4474)♦ ایک حدیث میں سورہ فاتحہ کو ایسا نو...
17/04/2023

قرآنی سورتوں کے کچھ فضائل !

♦ سورہ فاتحہ قرآن مجید کی سب سے عظیم سورت ہے (بخاری 4474)

♦ ایک حدیث میں سورہ فاتحہ کو ایسا نور کہا گیا ہے جو پہلے کسی کو نہیں عطا کیا گیا (مسلم 817)

♦ جس گھر میں سورہ بقرہ تلاوت کی جاتی ہے شیطان اس گھر سے بھاگ جاتا ہے(ترمذی 2877)

♦ جو ہر نماز کے بعد آیت الکرسی کی تلاوت کرتا ہے اسے جنت میں داخلے سے صرف موت نے روک رکھا ہے (نسائی 30/6)

♦ سوتے وقت آیت الکرسی کی تلاوت کرنے والے پر ساری رات اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک محافظ مقرر رہتا ہے اور ساری رات شیطان اس کے قریب نہیں آسکتا (بخاری 2311)

♦ ایک حدیث میں آیت الکرسی کو قرآن کی سب سے عظیم آیت قرار دیا گیا ہے(مسلم 810)

♦ جو شخص رات کے وقت سورہ بقرہ کی آخری دو آیات تلاوت کرے گا یہ اسے (ہر قسم کے نقصان شیطان اور تمام آفات سے بچاؤ کے لئے) کافی ہو جائیں گی (مسلم 807)

♦ جو سورہ کہف کی ابتدائی دس آیات حفظ کرے کرے گا وہ دجال کے فتنہ سے بچا لیا جائے گا (مسلم 809)

♦ جو شخص سورہ الملک کی تلاوت کرتا رہا تو سورت اس کے حق میں سفارش کرے گی حتی کہ اسے بخش دیا جائے گا (ترمذی 2886)

♦ سورہ اخلاص اجر و ثواب میں ایک تہائی قرآن کے برابر ہے (مسلم 811)

♦ ایک آدمی کو سورہ الاخلاص سے بہت محبت تھی اور اس محبت کی وجہ سے وہ اس صورت کو ہر نماز کی قرآت کے اختتام پر پڑهتا تها الله تعالى نے اس کی اس صورت سے محبت کی وجہ سے اسے جنت میں داخل کر دیا (ترمذی 2901)

♦رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا (شیطان سے پناہ مانگنے کے لیے) سورہ الفلق اور سورہ الناس جیسی قرآن میں اور کوئی آیات نہیں (مسلم 814)

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہر مسلمان کو قرآن کریم پر عمل کرنے کی توفیق دے
آمین ثم آمین

16/04/2023

*اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَيَكۡشِفُ السُّوۡٓءَ*

"جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں اس کی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں"🌹♥️🌹
( سورة النمل، 62 )

09/04/2023

بڑی اُمید ہے سرکار قدموں میں بلائیں گے.
کرم کی جب نظر ہوگی مدینے ہم بھی جائیں گے🌺❤️

09/04/2023

قطع کیجے نہ تعلّق ہم سے
کچھ نہیں ہے تو عداوت ہی سہی

مرزا غالب

Address

Dera Ghazi Khan, Punjab Pakistan �
Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Poetry اُردو شاعری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share