GPS Shah Sadar Din

GPS Shah Sadar Din Government Boys Primary School Shah Sadar Din Tehsil and District Dera Ghazi Khan EMIS Code: 32110452. since 1906

گورنمنٹ پرائمری سکول شاہ صدردین ہیڈ ماسٹر واجد حسین
14/11/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول شاہ صدردین
ہیڈ ماسٹر واجد حسین

سردیاں آ گئی ہیں۔ لہذا دروازوں اور الماریوں کے لئیے پردے ضروری ہیں۔ ای سی سی ای کلاس میں اور آفس میں پردے لگنے سے ان کمر...
14/11/2025

سردیاں آ گئی ہیں۔ لہذا دروازوں اور الماریوں کے لئیے پردے ضروری ہیں۔ ای سی سی ای کلاس میں اور آفس میں پردے لگنے سے ان کمروں کی شان میں اضافی ہو گیا ہے۔ زیر نگرانی ۔ واجد حسین صاحب

گورنمنٹ پرائمری سکول شاہ صدردین میں تمام بچوں کو بلا  امتیاز دودھ اور بسکٹ روزانہ کی بنیاد پر دئیے جاتے ہیں۔ دودھ اور بس...
14/11/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول شاہ صدردین میں تمام بچوں کو بلا امتیاز دودھ اور بسکٹ روزانہ کی بنیاد پر دئیے جاتے ہیں۔ دودھ اور بسکٹ کو احسن طریقے سے رکھنے کے لئیے الماری کا انتظام کیا جا رہا ہے۔
زیر نگرانی ۔ ہیڈ ماسٹر واجد حسین

کلاس نرسری میں بچوں کے لئیے ایل سی ڈی کا انتظام کیا ہے۔ بچوں کی اندر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
14/11/2025

کلاس نرسری میں بچوں کے لئیے ایل سی ڈی کا انتظام کیا ہے۔ بچوں کی اندر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

کلاس پنجمگورنمنٹ پرائمری سکول شاہ صدردین بچوں کے تین گروپ بنائیں ہیں اور انہیں چارٹ پر مختلف عنوانات پہ کام دیا ہے۔ دیکھ...
14/11/2025

کلاس پنجم
گورنمنٹ پرائمری سکول شاہ صدردین
بچوں کے تین گروپ بنائیں ہیں اور انہیں چارٹ پر مختلف عنوانات پہ کام دیا ہے۔ دیکھتے ہیں کون سا گروپ اچھا کام کرتا ہے۔
کلاس انچارج ۔ واجد حسین

آج گورنمنٹ پرائمری سکول شاہ صدردین میں بچوں سے ماہانہ ٹیسٹ بابت ماہ ستمبر 2025 لیا گیا۔ ہیڈ ماسٹر ۔ واجد حسین
30/09/2025

آج گورنمنٹ پرائمری سکول شاہ صدردین میں بچوں سے ماہانہ ٹیسٹ بابت ماہ ستمبر 2025 لیا گیا۔
ہیڈ ماسٹر ۔ واجد حسین

30/09/2025

تمام طلباء وطالبات متوجہ ہوں ۔
آج 30 ستمبر 2025 کو ماہانہ ٹیسٹ بابت ماہ ستمبر 2025 پلے گروپ تا پنجم کلاس تک لیا جائے گا۔
ہدایات۔
تمام بچے باوردی سکول آئیں۔
2. تمام بچوں کے پاس سٹیشنری کا سامان مکمل ہو۔
3. چھٹی کا ٹائم 1:00 بجے ہو گا۔

Address

Shah Sadar Din
Dera Ghazi Khan
32200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Shah Sadar Din posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GPS Shah Sadar Din:

Shortcuts

Share