Mashhad , Iran🇮🇷
Dr Najeeb Haider
Medical Life / Life style / Videography Doctor
Masal , Iran 🇮🇷
Not Ai, this is Iran🇮🇷
Iran🇮🇷
ایران اور پاکستانی قوم
ایران ہمیشہ سے پاکستانی قوم کے لیے
ایک اہم اور قریبی ملک رہا ہے، تاہم بدقسمتی سے آج بھی پاکستانی عوام کی ایک بڑی تعداد ایران کے بارے میں غلط فہمیاں رکھتی ہے۔ اکثر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ایران ایک پسماندہ اور صحرائی ملک ہے جہاں لوگ غربت میں زندگی گزار رہے ہیں، حالانکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ ایرانی معاشرہ، رہن سہن، ثقافت اور طرزِ زندگی کئی حوالوں سے ترقی یافتہ ممالک، خصوصاً یورپ، کے معیار کے قریب ہے۔
یہ ویڈیو ایران کے ایک خوبصورت اور منفرد گاؤں "ماسولہ" کی ہے، جو ملک کے شمال میں واقع شہر رشت کے قریب پہاڑی علاقے میں آباد ہے۔ یہ 2023 کی یادگار جھلکیاں ہیں، جب میں نے اپنے پاکستانی اور بھارتی دوستوں کے ساتھ کالج کی تعطیلات کے دوران تین دن اس دلکش مقام پر گزارے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Address
Jampur Road, Dera Ghazi Khan
Lahore
32200