05/05/2024
Wellcome ❤️
Rahat Bano Sahba in Ghazi university
study
05/05/2024
Wellcome ❤️
Rahat Bano Sahba in Ghazi university
25/03/2024
30/05/2023
https://chat.whatsapp.com/EP7Rff4ACF8DvbECWc6T0u
Ghazi University WhatsApp Group Invite
شاہصدردین کے لیے غازی یونیورسٹی کی بس سروس کا باقاعدہ طور افتتاح کردیا گیا ہے۔یہ وہ لوگ ہیں جن بدولت شاہصدردین میں بس سروس کا چلنا ممکن ہوا۔جنہوں نے دن رات محنت کرکے ہر ڈیپارٹمنٹ میں جا کر لسٹیں بنائیں درخواستیں جمع کروائی سوشل میڈیا پر آواز بلند کی۔
سب سے زیادہ کردار نادر خان لاشاری،راشد خان جھنگیل اور طاہر خان بزدار کا رہا۔ اس کے علاؤہ تنویر خان لاشاری،اور محمد زبیر خان اور کافی دوستوں کا کردار نمایاں رہا۔
ہم اہلیان اور ان تمام دوستوں کا شکریہ اداکرتے ہیں جن کی بدولت یہ ممکن ہوا ۔
24/04/2023
https://www.facebook.com/100064793916202/posts/605252938311165/?mibextid=Nif5oz
انتہائی تکلیف دہ خبر۔
غازی یونیورسٹی انگلش ڈیپارٹمنٹ طالبعلم مہتاب شفیع آج سڑک حادثے سے اس دُنیا سے رُخصت ہوگئے۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔
زندگی سے بھرپور چمکتی آنکھوں والا یہ ہونہار طالبعلم کتنی امیدوں کے ساتھ عملی زندگی میں قدم رکھنے کے لئے تیار تھا۔ زندگی فنا ہے اور بقا بس اللہ کی ذات کو ہے۔اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور ان کے گھرانوں کو صبر جمیل عطا کرے!
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |