New Misali Cadet School D.G.Khan

New Misali Cadet School D.G.Khan

Share

Cadet of New Misali Cadet School - Where Leaders Are Made! Discipline shapes us, Knowledge empowers us, and Success follows us!

Trained to Lead, Destined to Succeed!

Photos from New Misali Cadet School D.G.Khan's post 19/04/2026
16/04/2026

سکول جو بدلے زندگی ۔۔۔۔
یہ پڑھنے والوں کا انگن ہے ہم اسے صدیوں آباد رکھیں گے

14/04/2026

موبائل سے نفرت کھیلوں سے پیار
ہم بچوں کو جینا سکھاتے ہیں@@

06/04/2026

ہم خود تراشتے ہیں منزل کی سنگ راہ
ہم وہ نہیں جن کو زمانہ بنا گیا@@@

01/04/2026

پڑھو مثالی بنو مثالی

Photos from New Misali Cadet School D.G.Khan's post 29/03/2026

جماعت نہم کے طلبہ و طالبات جن کے بورڈ امتحان ہیں وہ بورڈ جوابی کاپی کے فرنٹ پیج کو ایک دفعہ غور سے دیکھ لیں کہ کیسے فل کرنا ہے! آپ کی چھوٹی سی غلطی سے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں@Best of 🤞 Luck

Photos from New Misali Cadet School D.G.Khan's post 25/03/2026

پڑھو مثالی بنو مثالی۔۔۔۔
جنہوں نے کام کر کے دکھانا ہو
ان کے پاس بہانے نہیں کار کردگی ہوا کرتی ہے

18/02/2026

🌙✨ اعلانِ آغازِ نیا تعلیمی سیشن ✨🌙
📚 نیو مثالی کیڈٹ سکول سسٹم
شاہ سکندر روڈ، ڈیرہ غازی خان
محترم والدین!
ان شاء اللہ نیا تعلیمی سیشن یکم رمضان المبارک سے شروع ہو رہا ہے۔
📌 بچوں کو ذمہ داری کا احساس دلائیں۔
📌 نئی کلاس کی کتابیں فوراً حاصل کریں۔
📌 بچوں کو بروقت اسکول بھیجیں، ان کا قیمتی وقت ضائع نہ کریں۔
🎓 رزلٹ کارڈ کل طلبہ کو کلاس میں دے دیے جائیں گے، جبکہ باقاعدہ تقریب بعد میں ہوگی۔
🕒 رمضان ٹائم ٹیبل:
صبح ٹائم: 8:15 تا 1:00
شام ٹائم: 3:00 تا 5:00
آپ کے تعاون سے ہی ہمارے بچے رمضان کی برکتوں کے ساتھ نئی کلاس کا بہترین آغاز کریں گے۔
خیراندیش
پرنسپل
نیو مثالی کیڈٹ سکول سسٹم
ا

Photos from New Misali Cadet School D.G.Khan's post 12/02/2026

🌟 محترم والدین! 🌟
📌 آپ کے بچوں کے امتحانات شروع ہو چکے ہیں، اور میں جانتا ہوں کہ آپ بہت فکرمند ہیں۔
لیکن یاد رکھیں، یہ صرف نمبر نہیں، بلکہ بچوں کے مستقبل کی راہ ہے۔
🎨 کچھ بچے آرٹسٹ ہیں – ریاضی کے نمبر ان کے خوابوں کو محدود نہیں کرتے۔
💼 کچھ مستقبل کے بزنس لیڈر ہیں – گرائمر کے نمبر ان کے عظیم کاموں کو نہیں روکتے۔
✍️ کچھ ادیب اور لکھاری ہیں – انگریزی کے کم نمبر ان کے جذبے کو کم نہیں کر سکتے۔
⚽ کچھ کھلاڑی ہیں – ان کی فٹنس اور محنت ان کے مستقبل کے لیے نمبر سے زیادہ اہم ہے۔
✅ اگر نمبر اچھے آئیں، تو خوشی کی بات ہے،
❌ اگر نمبر کم آئیں، تو حوصلہ دیں، ان کی خوداعتمادی اور عظمت نہ چھینیں۔
🌱 بچوں پر ظلم نہ کریں، ذہنی اذیت نہ دیں،
🌈 اور یہ نہ سوچیں کہ صرف ڈاکٹر یا انجینئر ہی عزت اور خوشی حاصل کر سکتے ہیں۔
ہر بچہ منفرد ہے، ہر شعبہ قابلِ عزت ہے، اور ہر بچہ حلال روزگار کما سکتا ہے۔
💖 خیر اندیش، بچوں کا حامی،
پرنسپل، نیو مثالی کیڈٹ سکول، ڈی جی خان

25/11/2025

مشہور مقولہ ہے ایک صحت مند جسم کے اندر ایک صحت مند دماغ ہوتا ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Dera Ghazi Khan
32200