15/02/2020
اگر آپ سگما فیملی کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور 25 فروری کو ہمارے امتحان میں حاضر ہوکر اپنی صلاحیتوں کو ثابت کریں۔
🎓 🎓 🎓9 ویں کلاس کے نئے تعلیمی سیشن 2020 کے لئے سکالر شپ ۔۔درخواست فارم اکیڈمی اوقات 3:00 بجے سے شام 7:00 بجے سگما اکیڈمی استقبالیہ سے لئے جا سکتے ہیں ۔!!!
14/02/2020