Saif Umrani

Saif Umrani

Share

Umrani � Umrani ��

30/03/2025

اتنے بڑے سکیل کے زلزلے میں اچھے خاصے طاقتور انسان کے حوصلے پست ہو جاتے ہیں اور پہلا قدم اپنی زندگی بچانے کیلئے وہاں سے بھاگنا ہوتا ہے لیکن اس وڈیو نے یہ قانون توڑ پھوڑ کر رکھ دیا۔۔زہر نظر وڈیو میں دو نرسیں جنہیں صںف نازک بھی یعنی کمزور کہا جاتا ہے ۔۔خود کو طاقتور ترین ثابت کردیا ہے شدید زلزلے میں اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ایک ساتھ کئ نوزائیدہ بچوں کو بچارہی ہیں اس کو صرف ڈیوٹی نہیں کہا جاسکتا بلکہ یہ محبت ہے،تڑپ ہے،احساس ہے انسانیت ہے۔۔ایسے نوبل کاموں پر نوبل انعام کی حقدار ہیں یہ نرسیں۔۔

27/03/2025

💔😢

15/04/2024

❤️

08/06/2023

Night program

07/06/2023

♥️♥️

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Yaro Khosa
Dera Ghazi Khan