Islamic

Islamic Islamic Content

09/07/2024

السلام علیکم
*اسلامی سال یکم محرم الحرام 1446 کا آج سے آغاز ہو رہا ہے*

رب العالمین ہمیں ہر قسم کی ناگہانی آفات و بلیات ، بیماریوں ، ظلم، شر فتنہ و فساد سے محفوظ فرمائیں اور اس نئے سال کو ہمارے لیے محفوظ، پُر امن، کامیاب، بابرکت اور رحمتوں بھرا بنائیں
آمین ثم آمین 🤲

مسلمان مسلمان کا بھائی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
09/07/2024

مسلمان مسلمان کا بھائی ہے ۔۔
۔
۔
۔
۔

۔


06/08/2023

*تمہارے نفس کی تربیت کےلئے اتنا ہی کافی ہے کہ تم ان چیزوں سے ہمیشہ کے لیے دوری اختیار کرو جو تمہیں دوسروں میں بری لگتی ہیں،،*

06/08/2023

05/08/2023

*🎗️
سب سے چھوٹا مگر سب سے دردناک قصہ!
*ما سَلَکَکُم فِی سَقَر °*
تم کیوں جہنم میں گرے
*لَم نَکُ مِنَ المُصلین °*
ہم نماز نہیں پڑھتے تھا

05/08/2023
29/04/2023

‏ *بندے کا اپنے گناہ کی فکر کرنا اُس کو تَرک کرنے کا سبب ہے؛ اور اُس کا پچھتاوا اُس کی توبہ کی کنجی ہے☞◆💯🤲🏻♥️*
*امام عون بن عبد الله رَحِمَهُ اللهُ*

*(التوبة لابن أبي الدنيا : 138)*

29/04/2023

*کتنے ہی شوق کھا گئیں مجبوریاں مری اُن میں سے ایک یہ تھا کہ ہم ایک ساتھ ہوں🥀*

29/04/2023

*موبائل کا ڈیٹا موبائل سے ڈلیٹ ہوسکتا ہے*

*لیکن اعمال کا ڈیٹا زندگی سے وابستہ رہتا ہے اسے ڈیلیٹ کرنے کے لئے استغفار ضرور پڑھیں*

29/04/2023

🌿۔۔۔اگر ھم حق تلفیاں کرتے ھیں،چغل خوری ،غیبت جیسے قبیح کام کرتے ھیں، کبھی نماز و قرآن نہیں پڑھتے ، تو صرف اچھے سٹیٹس لگانے سے ھم اللہ کی پکڑ سے نہیں بچ سکتے

29/04/2023

خوشبو لگانے سے پہلے سوچ لیں، کہیں آپ کا کردار بدبودار تو نہیں

Address

Kot Chutta
Dera Ghazi Khan
32350

Telephone

+923124508728

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islamic:

Shortcuts

Share

Category