13/09/2022
الحمدللہ تونسہ شریف کے تمام طالب علم جو یونیورسٹیز میں پڑھ رہے تھے ان کی فیس معافی کے لئے ہائی کورٹ میں کیس کو جیت لیا گیا ہے۔تمام سٹوڈنٹس فیس معافی کی ایک درخواست لکھیں گے اور اس کے ساتھ یہ پیپر ایڈ کر کے اپنے ڈیپارٹمنٹ میں جمع کرائیں گے۔واضح رہے کہ یہ فیس معافی صرف سیلاب کی وجہ سے ہوئی ہے اور یہ ایک سمسٹر کی فیس معاف ہوئی ہے۔
Everyone
08/09/2022
Meri sab SE request ha keh fees Ka boycott in kren
23/08/2022
آفت زدہ علاقوں کے طلباء چاہے جس یونیورسٹی میں پڑھتے ہیں اپنے سیمسٹر کی فیس معافی کے لئے مہم کا حصہ بنیں۔اپنےفیس بک پیج اور ٹوینٹر پے ٹرینڈ چلا کر اپنے حق کی آواز کو حکام بالا تک پہنچائے.
Aor apne university k Teachers ko bhi tag kerte jyen.
12/08/2022
اس خطرناک دہشت گرد کی گرفتاری پر ہم حکو مت وقت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
جمہوریت 🖐🏿
06/08/2022
Welcome new students for your bright future in GUDGK😇
03/08/2022
Botany department men bachon ko repeat asy day rhe jassy alkal Barish baras rhi ha
😂
01/08/2022
Congratulations Botonist
Ghazi university men PhD Botany bhi agy.