Spoken English Academy

Spoken English Academy Forex | Crypto | Gold
DM for Business

18/01/2026

18/01/2026

تیل کی قیمتوں میں اگلے 10 دنوں میں پانچ سے سات فیصد کا اضافہ ہونے والا ہے.
18/01/2026

تیل کی قیمتوں میں اگلے 10 دنوں میں پانچ سے سات فیصد کا اضافہ ہونے والا ہے.

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

لوگ ٹریڈنگ کو بہت پیچیدہ چیز سمجھتے ہیں. لیکن یہ ایک بہت ہی سادہ سی چیز ہے. اس میں صرف دو ہی تو کام ہیں. خریدنا اور بیچن...
17/01/2026

لوگ ٹریڈنگ کو بہت پیچیدہ چیز سمجھتے ہیں. لیکن یہ ایک بہت ہی سادہ سی چیز ہے. اس میں صرف دو ہی تو کام ہیں. خریدنا اور بیچنا. بس اپ کو یہ سیکھنا ہوتا ہے کہ خریدنا کہاں پہ ہے اور بیچنا کہاں پہ ہے. بالکل مویشی منڈی کی طرح.

بہت سارے لوگ مجھ سے یہ سوال کرتے ہیں کہ ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے.اس پر میں ایک تفصیلی پوسٹ لکھوں گا انشاءاللہ.
17/01/2026

بہت سارے لوگ مجھ سے یہ سوال کرتے ہیں کہ ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے.
اس پر میں ایک تفصیلی پوسٹ لکھوں گا انشاءاللہ.

17/01/2026

کیا اپ جانتے ہیں کہ اس وقت دنیا کی ابادی اٹھ ارب ہے جن میں سے چھ ارب لوگ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں یعنی دنیا کی ابادی کا 74 فیصد حصہ انٹرنیٹ پر موجود ہے.

بہت سارے لوگ سوال کرتے ہیں کہ کیا ٹریڈنگ سیکھنا مشکل ہے.ایک بہت ہی مشہور بات ہے کہ کسی بھی چیز میں مہارت حاصل کرنے کے لی...
17/01/2026

بہت سارے لوگ سوال کرتے ہیں کہ کیا ٹریڈنگ سیکھنا مشکل ہے.

ایک بہت ہی مشہور بات ہے کہ کسی بھی چیز میں مہارت حاصل کرنے کے لیے اپ کو اس میں ایک ہزار گھنٹے سرف کرنے پڑتے ہیں. اور کسی بھی چیز کو شروع کرنے کے لیے اپ کو اس میں تعلیم حاصل کرنی پڑتی ہے. اپ کو اس کی اونچ نیچ اس کے داؤ پیچ سیکھنے پڑتے ہیں. یعنی اگر اپ کوئی ڈپلومہ لینا چاہتے ہیں تو اپ اس میں بھی تین سال سرو کرتے ہیں. اور ایک ڈگری لینے کے لیے اپ کو دو سے چار سال لگانے پڑتے ہیں. وہ لگائے بغیر اپ کو کوئی جاب نہیں دیتا. تو اپ یہ کیسے توقع کر سکتے ہیں کہ ٹریڈنگ جیسی ایک مہارت جو کہ بہت مشکل ہے نسبتا چار سالہ ڈگری کے مطابق تو اپ اس میں ایک ہفتے یا ایک مہینے میں سب کچھ کیسے سیکھ سکتے ہیں. ظاہر ہے اس کے لیے اپ کو ٹائم دینا ہوگا. اس کو بنیاد سے لے کے ٹاپ تک پڑھنا پڑے گا. کسی ماہر ایکسپرٹ بندے کی خدمات لینی ہو گی. جس کی نگرانی میں اپ اس مضمون کے داؤ پیچ اور اونچ نیچ سیکھیں گے. اور یہ سب کچھ سیکھنے کے بعد اپ جا کے اس کی پریکٹس کریں گے. تب اپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ اپ ایک ٹریڈر بن چکے ہیں. لیکن کوئی بھی مضمون ہو زندگی کا کوئی بھی شعبہ ہو انسان کسی چیز کو مکمل نہیں سیکھ سکتا انسان ہمیشہ طالب علم ہی رہتا ہے. لیکن اوپر بتائے گئے عمل کے بعد اپ پیسے کمانا شروع کر سکتے ہیں اور اہستہ اہستہ اس کو بڑھاتے جائیں گے.

09/09/2024

Order in the chaos 🔐
17/08/2024

Order in the chaos 🔐

Address

Dera Ghazi Khan
3200

Opening Hours

Monday 15:00 - 18:00
Tuesday 15:00 - 18:00
Wednesday 15:00 - 18:00
Thursday 15:00 - 18:00
Friday 15:00 - 18:00
Saturday 15:00 - 18:00

Telephone

+923189313334

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spoken English Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category