Dera ghazi khan Updates

Dera ghazi khan Updates This page provides social and political updates about Dera Ghazi Khan

21/09/2026

کچہری چوک بمبے ہوٹل کے قریب سیوریج لائن پھٹ جانے کے باعث سڑک کا ایک حصہ بیٹھ گیا، جس کے بعد روڈ کو ٹریفک کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ شہری متبادل راستہ اختیار کریں اور احتیاط سے سفر کریں۔

🚨 تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر کو گرفتار کرلیا گیا۔
20/09/2026

🚨 تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر کو گرفتار کرلیا گیا۔

18/09/2026

کوہاٹ پولیس لائن مسجد میں دھماکہ
کوہاٹ - ذرائع کے مطابق پولیس لائن مسجد میں دھماکہ ہوا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد زخمی اور شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔

پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

وضاحت 🚨
18/09/2026

وضاحت 🚨

ڈیرہ غازی خان:چوٹی زیریں: کلمہ چوک میں تھانے کے سامنے فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
17/09/2026

ڈیرہ غازی خان:
چوٹی زیریں: کلمہ چوک میں تھانے کے سامنے فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

16/09/2026

مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

مکہ مکرمہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے والا ڈرون کامیابی سے تباہ ، سعودی ائیر ڈیفنس

15/09/2026

ہفتے میں 3 دن چھٹی، 4 دن کام، حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ؟
Govt of Punjab

14/09/2026

لاہور میں آکر امن و امان خراب کرنے پر وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی گرفتار

13/09/2026

ڈیرہ غازی خان:
ریلوے روڈ پر دو موٹرسائیکل اپس میں ٹکرا گئے ایک شخص اس کا نام منور حسین چوک چورٹہ کا رہائشی ہے شدید زخمی ہوا ہے اس کو ٹراما سنٹر شفٹ کر دیا گیا۔

ڈیرہ غازی خان کچھ عرصہ قبل احتجاجاً خود کو اگ لگا کر جان کی بازی ہارنے والے پٹھان مشرف کی فیملی نے سخی سرور چیک پوسٹ انچ...
13/09/2026

ڈیرہ غازی خان کچھ عرصہ قبل احتجاجاً خود کو اگ لگا کر جان کی بازی ہارنے والے پٹھان مشرف کی فیملی نے سخی سرور چیک پوسٹ انچارج کے سابق انچارج
کریم بخش خان جوگیانی Asi کو اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر معاف کر دیا

Address

Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera ghazi khan Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Dera ghazi khan Updates:

Shortcuts

Share