07/10/2023
Raah e raast راہ راست
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raah e raast راہ راست, Tutor/Teacher, Dera Ghazi Khan.
07/10/2023
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!
Javed Iqbal, Bilawal Dar, XtyLish SaNa, Tanveer Ahmad, Israr Bangulzai Israr Bangulzai, Mahmood Ahmad S M, Shahid Ali, Rehman Jann, Farman Ashraf, Altaf Khan, Ayman Usman, Abirar Abirar, Abdullah Anees Abdullah Anees, M Tanveer
خدا ہیں لوگ گناہ و ثواب دیکھتے ہیں
سو ہم تو روز ہی روز حساب دیکھتے ہیں
کچل کچل کے نہ فٹ پاتھ کو چلو اتنا
یہاں پہ رات کو مزدور خواب دیکھتے ہیں
اگر تمہیں ایک دوسرے کی نیتوں
کا پتہ چل جائے تو تم ایک دوسرے
کو دفن بھی نا کرو،اللہ نے تمہارے عیب چھپا رکھے ہیں،اس پر شکر کرو.
_*جُــمـــعـــــہ مُــــبـــارکـــــــــ*_💙✨🕋
14/09/2023
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
“Allaahumma salli ‘ala Muhammad wa ‘ala Aali Muhammad k**a salayta ‘ala aali Ibraaheem, wa baarik ‘ala Muhammad wa ‘ala aali Muhammad k**a baarakta ‘ala aali Ibraaheem innaka hameedun majeed
14/09/2023
بے شک❤️
13/09/2023
تمام خوبیاں اللّٰہ کو جو مالک ہے سارے جہان والوں کا❣️
12/09/2023
وہ بھلے لوگ تھے اتوار کو " ایتوار " کہتے تھے
میرے بزرگ محبت کو تہوار کہتے تھے
شیریں تھی اس قدر گفتار انکی
تعظیم میں بچوں کو بھی سرکار کہتے تھے
"وَمَا الحَيَوةُ الدُّنْيَا الأمَتَاعُ العُرُوي "
"اور یہ دنیا کی زندگی دھو کے کا سامان ہے اس کے سوا کچھ نہیں "
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Dera Ghazi Khan